تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَقّی پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقّی پَسَنْد کے معانیدیکھیے
وزن : 122121
موضوعات: اصطلاحاً
تَرَقّی پَسَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آگے بڑھنے والا، ترقی کا خواہاں، جدید معاشی اور سائنسی افکار و نظریات کا حامی
- (اصطلاحاً) فن کاروں (خاص طور پر مصنفین) کا وہ گروہ جو (ادب و فن وغیرہ کی) قدیم روایاتت کی جگہ جدید افکارو خیالات اور انسانیت کا علمبر دار ہے
English meaning of taraqqii-pasand
Persian, Arabic - Adjective
- progressive, a person advocating or implementing social reform or new, liberal ideas
- ( in term) a group of artists (especially writers) who are the pioneers of modern ideas and humanity instead of the ancient traditions (of literature, art, etc.)
तरक़्क़ी-पसंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- (पारिभाषिक रूप में) कलाकारों (विशेष रूप से लेखकों) का एक समूह जो प्राचीन परंपराओं (साहित्य, कला, आदि) के बजाय आधुनिक विचारों और मानवता के अग्रणी हैं, एक साहित्यिक दल जो साम्यवादी विचारों का प्रचारक और देश में साम्यवाद का हामी है
- उन्नति और तरक्की चाहनेवाला, प्रगतिशील,आगे की ओर बढ़नेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَقّی پَسَنْد)
تَرَقّی پَسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔