تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَنُّم سَرا" کے متعقلہ نتائج

تَرَنُّم سَرا

گانے والا، خوش الحانی کرنے والا، ترنم میں گانے والا

تَرَنُّم سَرا ہونا

گانا، گنگنانا

تَرَنُّم سَرائی

گانا ، الاپ ، غنا ، ترنم سرا (رک) کا اسم کیفیت

تَرَنُّم سَرائی کرنا

گانا، گنگنانا، الاپ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَنُّم سَرا کے معانیدیکھیے

تَرَنُّم سَرا

tarannum-saraaतरन्नुम-सरा

اصل: فارسی

وزن : 12212

تَرَنُّم سَرا کے اردو معانی

صفت

  • گانے والا، خوش الحانی کرنے والا، ترنم میں گانے والا

English meaning of tarannum-saraa

Adjective

  • singer, one who sings in a musical tone

तरन्नुम-सरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गाने वाला, जो संगीतमय स्वर में गाता है, गायक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَنُّم سَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَنُّم سَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone