تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَک کے معانیدیکھیے
وزن : 12
موضوعات: کشتی بانی
Roman
تَرَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شہتیر ، کڑی ، پتلی لکڑی جس کو ڈال کر کھپر یل چھاتے ہیں
- (کشتی بانی) لکڑی کے لٹھوں کا ٹھا ٹر جو کشتی کا کام دے ، پڑم ؛ شہتیروں کی قطار جو پانی کے بہاؤ پر تیرائی جائے تاکہ بہاؤ کے ساتھ تیرتی ہوئی منزل مقصود پر پہنچ جائے
- سر کون٘دا کڑی جو دروازے کے کواڑوں کو بند رکھنے کے لیے کواڑوں کے پیچے اڑا دی جاتی ہے ؛ دروازے کے پٹوں کو اندر سے بند رکھنے ولی آڑ جو ایک چو کور یا گول مضبوط لکڑی ہوتی ہے دروازے کے پاکے میں اس کا گھر بنا ہوتا ہے جس مین یہ لکڑی پڑی رہتی ہے ہر وقت ضرورت اس کو اندر سے کھین٘چ کر کواڑوں کے پیچھے اڑا دیتے ہیں تاکہ دروازہ باہر سے کھل نہ سک ، بغڑا ، بنوڑا ، سر کون٘دا ، آڑ ڈنڈا
- ۔(ھ) بفتح اول ودوم) مونث۔ شہتیر۔ کڑی۔ پَتلی لکڑی جس کو ڈال کر کھپریل چھاتے ہیں۔
اسم، مؤنث
- کھائی ؛ ایک قسم کی مٹھائی ؛ دوشیزہ لڑکی
Urdu meaning of tarak
Roman
- shahtiir, ka.Dii, patlii lakk.Dii jis ko Daal kar khaprail chhaate hai.n
- (kashtiibaanii) lakk.Dii ke laTTho.n ka Thaa Tar jo kshati ka kaam de, pa.Dam ; shahtiiro.n kii qataar jo paanii ke bahaa.o par tiiraa.ii jaaye taaki bahaa.o ke saath tairtii hu.ii manzil-e-maqsuud par pahunch jaaye
- sar koNdaa ka.Dii jo darvaaze ke kivaa.Do.n ko band rakhne ke li.e kivaa.Do.n ke piiche u.Daa dii jaatii hai ; darvaaze ke paTTo.n ko andar se band rakhne valii aa.D jo ek chaukor ya gol mazbuut lakk.Dii hotii hai darvaaze ke paake me.n is ka ghar banaa hotaa hai jis main ye lakk.Dii pa.Dii rahtii hai haravqat zaruurat us ko andar se khiinch kar kivaa.Do.n ke piichhe u.Daa dete hai.n taaki darvaaza baahar se khul na sak, big.Daa, banau.Daa, sar koNdaa, aa.D DanDaa
- ۔(ha) baphtaa avval vadom) muannas। shahtiir। ka.Dii। patlii lakk.Dii jis ko Daal kar khaprail chhaate hai.n
- khaa.ii ; ek kism kii miThaa.ii ; doshiiza la.Dkii
English meaning of tarak
Noun, Masculine
- rafter, beam
Noun, Feminine
- a kind of chasm
تَرَک کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ظاہِر ہے
یہ بات پوشیدہ نہیں ہے، سب جانتے ہیں، سب کو معلوم ہے، عیاں ہے، محتاجِ بیان نہیں، کُھلی ہوئی حقیقت
ظاہِر پِیر
خاکروبوں کا مرشد ، حلال خوروں کی قوم کے پیشوا کا نام (پہلے جب یہ ہندو تھا تو اس کا نام گو گا تھا جب مسلمان ہوا تو ظاہر پیر رکھا گیا.
ظاہِر بِین
غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.
ظاہِر کَرْنا
چھپی ہوئی چیز، بات یا راز سے پردہ اٹھا دینا، کھولنا، افشا کرنا، دکھانا، راز ظاہر کرنا، تشریح کرنا، وضاحت کرنا، مطلب ظاہر کرنا
ظاہِرِیَّہ
ایک مسلک یا ایک عقیدہ جس میں احکام کا استخراج الفاظِ قرآن وسنت کے ظاہری معنی سے کیا جاتا ہے ، اس میں رائے ، قیاس اور استحسان اور اس کے علاوہ تقلید کی بڑی شدید مخالفت کی گئی ہے.
ظاہِر و باطِن
اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح
ظاہِر بَنائے رَکْھنا
ظاہر آراستہ رکھنا ، ظاہر میں آراستہ پیراستہ رہنا ، ٹیپ ٹاپ رکھنا ، ٹھاٹ بنائے رکھنا.
ظاہِرُ الزِّواج
(نباتیات) پھول دار ، وہ پودا جس میں پھول آتے ہوں اور جن کے تولیدی طریقے قدیم ماہرینِ نباتیات پر واضح تھے ، ان پودوں کے تولیدی اعضا پھول ہوتے ہیں یہ پودے بیج تیار کرتے ہیں.
ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان
دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب
ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا
دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَک)
تَرَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔