تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَک" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَک کے معانیدیکھیے

تَرَک

tarakतरक

وزن : 12

موضوعات: کشتی بانی

تَرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشتی بانی) لکڑی کے لٹھوں کا ٹھا ٹر جو کشتی کا کام دے ، پڑم ؛ شہتیروں کی قطار جو پانی کے بہاؤ پر تیرائی جائے تاکہ بہاؤ کے ساتھ تیرتی ہوئی منزل مقصود پر پہنچ جائے
  • شہتیر ، کڑی ، پتلی لکڑی جس کو ڈال کر کھپر یل چھاتے ہیں
  • سر کون٘دا کڑی جو دروازے کے کواڑوں کو بند رکھنے کے لیے کواڑوں کے پیچے اڑا دی جاتی ہے ؛ دروازے کے پٹوں کو اندر سے بند رکھنے ولی آڑ جو ایک چو کور یا گول مضبوط لکڑی ہوتی ہے دروازے کے پاکے میں اس کا گھر بنا ہوتا ہے جس مین یہ لکڑی پڑی رہتی ہے ہر وقت ضرورت اس کو اندر سے کھین٘چ کر کواڑوں کے پیچھے اڑا دیتے ہیں تاکہ دروازہ باہر سے کھل نہ سک ، بغڑا ، بنوڑا ، سر کون٘دا ، آڑ ڈنڈا
  • ۔(ھ) بفتح اول ودوم) مونث۔ شہتیر۔ کڑی۔ پَتلی لکڑی جس کو ڈال کر کھپریل چھاتے ہیں۔

اسم، مؤنث

  • کھائی ؛ ایک قسم کی مٹھائی ؛ دوشیزہ لڑکی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tarak

Noun, Masculine

  • rafter, beam

Noun, Feminine

  • a kind of chasm

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone