تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَح مِصْرَع" کے متعقلہ نتائج

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَع قَد

(شاعری) قد کا استعارہ مصرعے سے کرتے ہیں

مِصْرَع تَر

(شاعری) شگفتہ اور عمدہ مصرع، بامزہ مصرع

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

مِصْرَعِ پُرْکُن

ایسا مصرع جس میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو ، ایسے مصرعے میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو تو ایسے لفظ کو مصرع پرکن کہا جاتا ہے کیونکہ اسے افادئہ معنی میں کوئی دخل نہیں ہوتا

مصرع اولیٰ

رک : مصرع اوّل

مِصْرَع بَنْدی

مصرع باندھنا ، ایک مصرعے پر دوسرا مصرع لگا کر شعر پورا کرنا ۔

مِصْرَع نُما

مصرعے جیسا ، ایک شعر کا نصف جیسا ۔

مِصْرَعِ بَرْجَسْتَہ

وہ مصرع جو بے ساختہ بن جائے اور بے تردد فکر حاصل ہو

مِصْرَعِ ثانی

شعر کا دوسرا نصف آخر ، دوسرا مصرع

مِصْراع دار

(نباتیات) صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا جیسے بعض زیرہ دان ، ایسے حصوں سے بنا ہوا یا اس سے متصف ؛ کھل مندنی ۔

مِصْرَعِ تُلا

رک : مصرعِ برجستہ ۔

مِصْرَعِ تَرْجِیع

(شاعری) ٹیپ کے طور پر جس ایک مصرعے کی ترجیع کی جائے ۔

مصرع‌ شمشاد

wrestling arena or throwing down of leaf or half of door of wood of the the box-tree, Buxus Sempervirens

مِصْرَعِ اَوَّل

شعر کا پہلا نصف حصہ، شعر کے دو مصرعوں میں کا پہلا مصرع

مِصْرَعِ پیچیدَہ

(شاعری) وہ مصرع، جو لفظی یا معنوی طور پر الجھا ہوا یا دقیق ہو، وہ مصرع جس کا مضمون دقیق ہو

مِصْرَعِ مَوزُوں

(شاعری) مصرع جو بحرکے مطابق ہو، وہ مصرع جو مقررہ وزن کے مطابق ہو

مِصْرَعِ مُرَکَّب

شعر کے دوسرے مصرع سے مربوط مصرع ۔

مِصْرَع لَڑْنا

ایک شاعر کے مصرع کا دوسرے شاعر کے مصرع کے مطابق ہونا، کسی مصرعے میں توارد ہونا، دو شاعروں سے ایک جیسے مصرعے سرزد ہو جانا، نیز کسی بات میں مطابقت ہونا

مِصْرَعِ دولَخْت ہونا

شعر کے دونوں مصرعوں میں ربط نہ ہونا جو شعر کا ایک نقص ہے

مِصْرَعِ طَرَح کَرنا

کسی مصرعے کو طرحی مصرع بنانا، طرح کے لیے مصرع منتخب کرنا

مَصرَعِ طَرَح ہونا

۔لازم۔؎

مِصْرَع نِکالْنا

مصرع کہنا ، طرح کا مصرع نکالنا

مِصْرَع ہونا

مصرع موزوں ہونا ۔

مِصْرَع لَگْنا

مصرع لگانا (رک) کا لازم ، گرہ لگنا ۔

مِصْرَع اُٹھانا

گانے یا غزل کے بول کو اونچا پڑھنا یا دہرانا

مِصْرَع گَھٹْنا

(عروض) مصرع کے ارکان میں کمی واقع ہونا، بحر پر پورا نہ اُترنا۔

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

طَرَح مِصْرَع

(شعر و سخن) وہ مصرع جو غزل کہنے کےلیے اور ردیف ، قافیہ اور بحر کو واضح کرنے کے لیے مقرر کرتے ہیں .

چَو مِص٘رَع

چار مصرعوں والا ، مربع.

مِصرَعِ سَرد

۔(ف) مذکر۔ مصرع کا سرد سے استعارہ کرتےہیں۔؎

پیشِ مِصْرَع

شعر یا فرد کا پہلا مصرع، مصرعۂ اولٰی

مِصْرَع دُرُسْت ہونا

۔ جب شعر کے دونوں مصرعوں کو کوئی ربط آپس میں نہیں ہوتا ۔ تو کہتے ہیں مصرعے دولخت ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح مِصْرَع کے معانیدیکھیے

طَرَح مِصْرَع

tarah-misra'तरह-मिस्रा'

وزن : 1222

Roman

طَرَح مِصْرَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شعر و سخن) وہ مصرع جو غزل کہنے کےلیے اور ردیف ، قافیہ اور بحر کو واضح کرنے کے لیے مقرر کرتے ہیں .

Urdu meaning of tarah-misra'

Roman

  • (shear-o-suKhan) vo misraa jo Gazal kahne keli.e aur radiif, qaafiyaa aur bahr ko vaazih karne ke li.e muqarrar karte hai.n

English meaning of tarah-misra'

Noun, Masculine

  • basic or set verse used for composing a poem, especially in a poetry-recital session

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَع قَد

(شاعری) قد کا استعارہ مصرعے سے کرتے ہیں

مِصْرَع تَر

(شاعری) شگفتہ اور عمدہ مصرع، بامزہ مصرع

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

مِصْرَعِ پُرْکُن

ایسا مصرع جس میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو ، ایسے مصرعے میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو تو ایسے لفظ کو مصرع پرکن کہا جاتا ہے کیونکہ اسے افادئہ معنی میں کوئی دخل نہیں ہوتا

مصرع اولیٰ

رک : مصرع اوّل

مِصْرَع بَنْدی

مصرع باندھنا ، ایک مصرعے پر دوسرا مصرع لگا کر شعر پورا کرنا ۔

مِصْرَع نُما

مصرعے جیسا ، ایک شعر کا نصف جیسا ۔

مِصْرَعِ بَرْجَسْتَہ

وہ مصرع جو بے ساختہ بن جائے اور بے تردد فکر حاصل ہو

مِصْرَعِ ثانی

شعر کا دوسرا نصف آخر ، دوسرا مصرع

مِصْراع دار

(نباتیات) صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا جیسے بعض زیرہ دان ، ایسے حصوں سے بنا ہوا یا اس سے متصف ؛ کھل مندنی ۔

مِصْرَعِ تُلا

رک : مصرعِ برجستہ ۔

مِصْرَعِ تَرْجِیع

(شاعری) ٹیپ کے طور پر جس ایک مصرعے کی ترجیع کی جائے ۔

مصرع‌ شمشاد

wrestling arena or throwing down of leaf or half of door of wood of the the box-tree, Buxus Sempervirens

مِصْرَعِ اَوَّل

شعر کا پہلا نصف حصہ، شعر کے دو مصرعوں میں کا پہلا مصرع

مِصْرَعِ پیچیدَہ

(شاعری) وہ مصرع، جو لفظی یا معنوی طور پر الجھا ہوا یا دقیق ہو، وہ مصرع جس کا مضمون دقیق ہو

مِصْرَعِ مَوزُوں

(شاعری) مصرع جو بحرکے مطابق ہو، وہ مصرع جو مقررہ وزن کے مطابق ہو

مِصْرَعِ مُرَکَّب

شعر کے دوسرے مصرع سے مربوط مصرع ۔

مِصْرَع لَڑْنا

ایک شاعر کے مصرع کا دوسرے شاعر کے مصرع کے مطابق ہونا، کسی مصرعے میں توارد ہونا، دو شاعروں سے ایک جیسے مصرعے سرزد ہو جانا، نیز کسی بات میں مطابقت ہونا

مِصْرَعِ دولَخْت ہونا

شعر کے دونوں مصرعوں میں ربط نہ ہونا جو شعر کا ایک نقص ہے

مِصْرَعِ طَرَح کَرنا

کسی مصرعے کو طرحی مصرع بنانا، طرح کے لیے مصرع منتخب کرنا

مَصرَعِ طَرَح ہونا

۔لازم۔؎

مِصْرَع نِکالْنا

مصرع کہنا ، طرح کا مصرع نکالنا

مِصْرَع ہونا

مصرع موزوں ہونا ۔

مِصْرَع لَگْنا

مصرع لگانا (رک) کا لازم ، گرہ لگنا ۔

مِصْرَع اُٹھانا

گانے یا غزل کے بول کو اونچا پڑھنا یا دہرانا

مِصْرَع گَھٹْنا

(عروض) مصرع کے ارکان میں کمی واقع ہونا، بحر پر پورا نہ اُترنا۔

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

طَرَح مِصْرَع

(شعر و سخن) وہ مصرع جو غزل کہنے کےلیے اور ردیف ، قافیہ اور بحر کو واضح کرنے کے لیے مقرر کرتے ہیں .

چَو مِص٘رَع

چار مصرعوں والا ، مربع.

مِصرَعِ سَرد

۔(ف) مذکر۔ مصرع کا سرد سے استعارہ کرتےہیں۔؎

پیشِ مِصْرَع

شعر یا فرد کا پہلا مصرع، مصرعۂ اولٰی

مِصْرَع دُرُسْت ہونا

۔ جب شعر کے دونوں مصرعوں کو کوئی ربط آپس میں نہیں ہوتا ۔ تو کہتے ہیں مصرعے دولخت ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَح مِصْرَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَح مِصْرَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone