تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَب" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَب کے معانیدیکھیے

طَرَب

tarabतरब

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: موسیقی تصوف

اشتقاق: طَرَبَ

طَرَب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشی، نشاط، شادمانی، انبساط

    مثال - محفل طرب میں کوئی رنجیدہ بات کہاں یاد کی جاتی ہے

  • (موسیقی) ستار یا سارنگی کے گونج کے تار جو اس کی ڈنڈی کے سطح سے ملے ہوئے تنے رہتے ہیں، یہ تارساز کی نوعیت کے لحاظ سے سات سے سترہ تک اتار چڑھاؤ سے لگائے جاتے ہیں عام طور سے نو ہوتے ہیں جن میں آٹھ گمت اور ایک ان کے نیچے یہ سبھی تار چکاریوں کی آواز سے گونجتے ہیں
  • (تصوف) وہ سرور جو ولی حق کو مشاہدے سے پیدا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tarab

Noun, Feminine

तरब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विलास, ख़ुशी, आनन्द, आह्लाद, हर्ष, उल्लास, सौमनस्य, खुशी, मसरंत, प्रसन्नता, सारंगी के तार, सारंगी में ताँत के नीचे एक विशेष क्रम से लगे हुए तार जो बजने के समय एक प्रकार की गूंज उत्पन्न करते हैं

    उदाहरण - महफ़िल-ए-तरब में कोई रंजीदा बात कहाँ याद की जाती है

  • (संगीतशास्त्र) सितार या सारंगी के गूँज के तार जो उसकी डंडी की सतह से मिले हुए तने रहते हैं, ये तार वाद्ययंत्र की प्रकृति के लिहाज़ से सात से सत्रह तक उतार-चढ़ाव से लगाए जाते हैं साान्य रूप से नौ होते हैं जिनमें आठ गुमत और एक उनके नीचे ये सभी तार चकारियों की आवाज़ से गूँजते हैं
  • (सूफ़ीवाद) वह आनंद जो सच्चे संत या सूफ़ी को अवलोकन या अनुभव से पैदा हो

طَرَب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone