تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرانَہ کے معانیدیکھیے
تَرانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عام نغمہ یا گیت
- الاپ
- ایک خاص قسم کا گیت
- ایک خاص قسم کی لے یا سر
- (تصوف) آہنْگ محبت کو کہتے ہیں جس کے سننے سے سالک پر مستی اور بیخودی طاری ہوتی ہے
- (موسیقی) وہ خاص گانا جس میں بجائے معنی دار الفاظ کے چند مخصوص بے معنی الفاظ دہرائے جائیں، جیسے: توم، تا، نا، تنانا، در، نا وغیرہ
شعر
جو غزل آج ترے ہجر میں لکھی ہے وہ کل
کیا خبر اہل محبت کا ترانہ بن جائے
کوئی کرتا ہے جب ہندوستان کی بات اے ساحلؔ
مجھے اقبال کا قومی ترانہ یاد آتا ہے
مری پیاس کا ترانہ یوں سمجھ نہ آ سکے گا
مجھے آج سن کے دیکھو مری خاموشی سے آگے
English meaning of taraana
Noun, Masculine
- anthem, ballad, style of classical singing
- modulation, melody, harmony, symphony
- voice, song, tune, air
- trill, shake, quaver
- a kind of song
- an exercise in singing
तराना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अच्छे ढंग में गाया जानेवाला सुन्दर गीत।
- एक प्रकार का गाना जिसके बोल इस प्रकार के होते हैं तानूम्, तानूम ता दारा दारा, दिर दिर दारा आदि। (इसमें प्रायः सितार और तबले के बोल मिले हुए होते हैं।) स तैराना (तैरने में प्रवृत्त करना)। तरापा-[अनु॰] तड़ाक (शब्द)।
- गान, गाना, नरमः, एक विशेष प्रकार का गीत।
- गान, गाना, नरमः, एक विशेष प्रकार का गीत।
تَرانَہ کے مترادفات
تَرانَہ کے قافیہ الفاظ
تَرانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرانَہ)
تَرانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔