تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَق٘وِیمِ پارِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘وِیمِ پارِینَہ کے معانیدیکھیے
تَق٘وِیمِ پارِینَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پرانی جنتری
- (مجازاً) وہ چیز جو کارآمد نہ ہو، پرانی، نکمّی چیز، ردی
- (کنایۃً) بوڑھی عورت
- (مجازاً) بھولے بسرے لوگ یا کہانی قصے، پرانی بات یا باتیں
English meaning of taqviim-e-paariina
Noun, Feminine
- of past years calendar, almanac
- (Metaphorically) worthless things, outdated or outmoded matter
- (Figurative) old lady
- (Metaphorically) stories and memories of old generation
तक़्वीम-ए-पारीना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَق٘وِیمِ پارِینَہ)
تَق٘وِیمِ پارِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔