تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی کے معانیدیکھیے

تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی

taqsiim-e-ba-hissa-e-rasadiiतक़्सीम-ब-हिस्सा-ए-रसदी

وزن : 2212212112

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے اپنے حصے کے موافق تقسیم

Urdu meaning of taqsiim-e-ba-hissa-e-rasadii

  • Roman
  • Urdu

  • apne apne hisse ke muvaafiq taqsiim

English meaning of taqsiim-e-ba-hissa-e-rasadii

Noun, Masculine

  • pro rata distribution, apportionment

तक़्सीम-ब-हिस्सा-ए-रसदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने अपने भाग का अनुसार वितरण
  • अपने अपने हिस्से के मुवाफ़िक़ तक़सीम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone