تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقْرِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْرِیر کے معانیدیکھیے
تَقْرِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیان، گفتگو، بات چیت
- توضیح، تفصیل سے بیان کرنا
-
وعظ، درس، خطبہ
مثال - لیڈروں کی اکثریت تقریر کرنے کی ماہر ہوتی ہے - وزیر نے اپنی تقریر میں کچھ احتجاجی باتیں بھی کہیں
- بحث، تکرار، مباحثہ، حجت
- زبان، بول چال، بولی (تحریر کے بالمقابل)
- آواز، حکایت، صوت
شعر
کوٹ اور پتلون جب پہنا تو مسٹر بن گیا
جب کوئی تقریر کی جلسے میں لیڈر بن گیا
ہر ایک کوچہ ہے ساکت ہر اک سڑک ویراں
ہمارے شہر میں تقریر کر گیا یہ کون
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
English meaning of taqriir
Noun, Feminine
-
speech, discourse, statement, declaration, assertion, relation, recital, narrative, account, detail
Example - Wazir ne apni taqrir mein kuchh ehtijaji baten bhi kahin
- explaining
-
address, lecture, oration, talk
Example - Leaderon ki aksariyat taqreer karne ki mahir hoti hai
- speaking, discoursing
- relating
- confirming
- exposition
- avowal, confession
- ascertainment
- confirmation
तक़रीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वक्तव्य, बात, बातचीत
- स्पष्टीकरण, विस्तार से वर्णन करना
-
प्रवचन, भाषण, उपदेश, ख़ुत्बा
उदाहरण - वज़ीर ने अपनी तक़रीर में कुछ एहतिजाजी बातें भी कहीं
विशेष - ख़ुत्बा= (इस्लाम) प्रथम एवं अंत ईश्वर की प्रसंशा एवं पैगंबर एवं संतानो की प्रसंशा, भाषण एवं अच्छी बातें जुमा की नमाज़ से पूर्व एवं ईद की नमाज़ के पश्चात लोगों को संबोधित करके सूनाई जाती है
- तर्क, तकरार, परिचर्चा, वाद-विवाद
-
भाषा, बोलचाल, बोली (लिखने के विपरीत)
उदाहरण - लीडरों की अकसरियत तक़रीर करने की माहिर होती है
- आवाज़, वृत्तांत, ध्वनि
تَقْرِیر کے مترادفات
تَقْرِیر سے متعلق محاورے
تَقْرِیر سے متعلق کہاوتیں
تَقْرِیر کے قافیہ الفاظ
تَقْرِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقْرِیر)
تَقْرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔