تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْرِیب" کے متعقلہ نتائج

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

آبادِیات

بستی، باشندگان کی گنتی

اِلٰہ آبادی

بھارت میں گنگا جمنا کے سنگم پر واقع الہ آباد نامی شہر سے منسوب

اِلٰہ آبادی بَھٹّا

اینیٹین پکانے کی ۱۸ فٹ چوڑی اور ۱۲ فٹ اونچی اور حسبِ ضرورت لمبی بغیر چھت کی چار دیواری

خانَہ آبادی

گھر کی آبادی، شادی، نکاح، گھر بسنا، گھر آباد ہونا

خَسْرَہ آبادی

(قانون) گاؤں کی آبادی کی فہرست مع ان کے قابضوں کے

زَرْعی آبادی

کاشت کار، کسان، کھیتی باڑی کرنے والے

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

شادِیٔ خانَہ آبادی

بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

نَو آبادی

نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

خَراب آبادی

تباہی، بربادی.

مَسِیحی آبادی

عیسائی مذہب کے ماننے والے لوگ، عیسائی آبادی

مُراد آبادی

ہندوستان کے شہر مرادآباد سے منسوب یا متعلق ؛ مرادآباد کا ؛ (تراکیب میں مستعمل)

مَقامی آبادی

مخصوص علاقے یا جگہ کے باشندے۔

گَنجان آبادی

dense population

قابِلِ تَغَیُّر عَوامِل آبادی

Demographic variables.

حالِ آبادی

وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو

اَراضیِ آبادی

گاؤں کی زمین جہاں آبادی ہو

مُوجِدِ آبادی

آبادی کو بنانے والا ، آبادی کی رونق

کَھرا کھیل فَرُّخ آبادی

رک : کھڑا کھیل فرَخ آبادی.

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گاؤں کی آبادی

آبادی دیہ، گاؤں کے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْرِیب کے معانیدیکھیے

تَقْرِیب

taqriibतक़रीब

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَقْرِیبات

اشتقاق: قَرُبَ

  • Roman
  • Urdu

تَقْرِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

    مثال بارش نہیں ہونے کے سبب لوگ مذہبی تقریب کا اہتمام کرتے ہیں

  • رسم
  • تقرب، نزدیکی، قریب ہونا (عموماً تراکیب میں)
  • موقع، محل، سلسلہ
  • باعث، سبب، وجہ
  • سفارش، تذکرہ، ذکر
  • کسی چیز کو پہلی بار رواج دینا
  • تعارف، جان پہچان کا ذریعہ، ملاقات
  • بہانہ، ذریعہ، صورت، موقع
  • (طب) کسی عضو مثلاً ہاتھ پاؤں کو محور جسم کے قریب کرنا، ایک عضو کو دوسرے عضو کے قریب کرنا
  • (منطق) دلیل کا اس طرح جاری کرنا کہ اس سے لازمی طور پر مطلوب حاصل ہو
  • راہ دینا، قریب آنے کا امکان پیدا کرنا، قریب لانا
  • مقصد، امکان
  • دھوکا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of taqriib

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khushii ya Gam ke mauqaa ka ijatimaa, jashn, jalsa (beshatar Khushii ke mauqaa par mustaamal
  • rasm
  • taqarrub, nazdiikii, qariib honaa (umuuman taraakiib me.n
  • mauqaa, mahl, silsilaa
  • baa.is, sabab, vajah
  • sifaarish, tazakiraa, zikr
  • kisii chiiz ko pahlii baar rivaaj denaa
  • ta.aaruf, jaan pahchaan ka zariiyaa, mulaaqaat
  • bahaanaa, zariiyaa, suurat, mauqaa
  • (tibb) kisii uzuu masalan haath paanv ko mahvar jism ke qariib karnaa, ek uzuu ko duusre uzuu ke qariib karnaa
  • (mantiq) daliil ka is tarah jaarii karnaa ki is se laazimii taur par matluub haasil ho
  • raah denaa, qariib aane ka imkaan paida karnaa, qariib laanaa
  • maqsad, imkaan
  • dhoka

English meaning of taqriib

Noun, Feminine, Singular

  • ceremony, rite

    Example Barish nahin hone ke sabab log mazhabi taqrib ka ehtimam karte hain

  • festive occasion, festival
  • giving access (to), causing to approach, bringing near
  • approaching
  • approximation, proximity
  • occasion, conjuncture
  • commending, recommending, mentioning (anyone) to another before meeting
  • recommendation, mention
  • cause, means
  • appearance, probability
  • pretence, motive

तक़रीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • किसी ख़ुशी या ग़म के मौक़े का जमावड़ा, उत्सव, प्रव, जश्न, जलसा (अधिकतर ख़ुशी के मौक़े पर प्रयुक्त)

    उदाहरण बारिश नहीं होने के सबब लोग मज़हबी तक़रीब का एहतिमाम करते हैं

  • रस्म
  • निकटता, नज़दीकी, क़रीब होना (सामान्यतः समास सें प्रयुक्त)
  • मौक़ा, अवसर, सिलसिला अर्थात क्रम
  • कारण, सबब, वज्ह
  • सिफ़ारिश, उल्लेख, ज़िक्र
  • किसी चीज़ को पहली बार प्रचलित करना
  • परिचय, जान-पहचान का साधन, मुलाक़ात
  • पचाना, साधन, सूरत, मौक़ा
  • (चिकित्सा) किसी अंग उदाहरणतः हाथ-पाँव को शरीर की परिधि के निकट करना, एक अंग को दूसरे अंग के समीप करना
  • (तर्क शास्त्र) प्रमाण का इस प्रकार जारी करना कि इससे अनिवार्य रूप से अपेक्षित प्राप्त हो
  • चलन देना, निकट आने की संभावना पैदा करना, समीप लाना
  • मक़सद, संभावना
  • धोखा

تَقْرِیب کے مترادفات

تَقْرِیب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

آبادِیات

بستی، باشندگان کی گنتی

اِلٰہ آبادی

بھارت میں گنگا جمنا کے سنگم پر واقع الہ آباد نامی شہر سے منسوب

اِلٰہ آبادی بَھٹّا

اینیٹین پکانے کی ۱۸ فٹ چوڑی اور ۱۲ فٹ اونچی اور حسبِ ضرورت لمبی بغیر چھت کی چار دیواری

خانَہ آبادی

گھر کی آبادی، شادی، نکاح، گھر بسنا، گھر آباد ہونا

خَسْرَہ آبادی

(قانون) گاؤں کی آبادی کی فہرست مع ان کے قابضوں کے

زَرْعی آبادی

کاشت کار، کسان، کھیتی باڑی کرنے والے

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

شادِیٔ خانَہ آبادی

بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

نَو آبادی

نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

خَراب آبادی

تباہی، بربادی.

مَسِیحی آبادی

عیسائی مذہب کے ماننے والے لوگ، عیسائی آبادی

مُراد آبادی

ہندوستان کے شہر مرادآباد سے منسوب یا متعلق ؛ مرادآباد کا ؛ (تراکیب میں مستعمل)

مَقامی آبادی

مخصوص علاقے یا جگہ کے باشندے۔

گَنجان آبادی

dense population

قابِلِ تَغَیُّر عَوامِل آبادی

Demographic variables.

حالِ آبادی

وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو

اَراضیِ آبادی

گاؤں کی زمین جہاں آبادی ہو

مُوجِدِ آبادی

آبادی کو بنانے والا ، آبادی کی رونق

کَھرا کھیل فَرُّخ آبادی

رک : کھڑا کھیل فرَخ آبادی.

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گاؤں کی آبادی

آبادی دیہ، گاؤں کے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone