تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tapis" کے متعقلہ نتائج

tapis

غلاف، پردہ۔.

ٹَپِسّ

مضبوط قدم، اڈا، وجہ، بنیاد، پنا، حق دعویٰ، اتفاق، میل جول، غرور، فخر، تکبر، زعم، تھوڑا تعلق، علاقہ، ذرا سا وسیلہ

تَپِش

(سورج کی کرنوں یا آگ کی لپٹ سے) حرارت، سوزش، (دھوپ کی) تمازت

تَپِشی

تپش (رک) سے منسوب، حرارتی، (سائنس) جوہری یا ایٹمی کے بالمقابل.

تَپِش ڈھال

وہ جھکا ہو حصہ جس سے گرمی کی روک کی جاسکے

تَپِش پَیما

حرارت جان٘چنے کا آلہ، درجۂ حرارت معلوم کرنے کا آلہ، تھرمامیٹر

تَپِش آلُودَہ

تڑپنے والا، مضطرب، بے چین ؛ گرم تاثیر.

تَپِش رُخی

آگ گرمی یا سورج کی طرف رخ کرنے والا.

تَپِش اَنْدوز

حرارت حاصل کرنے والا

تَپَس

चंद्रमा।

تَپِش ناکارْگی

(سائنس) کسی شے کی حرارت کا وہ حصہ جو مستقل رہتا ہے، صرف میں نہ آنے والی حرارت، محفوظ تپش.

تاپَس

ریاض، تارک الدنیا، ریاضت کرنے والا

تَپاس

چھان بین، جان٘چ، غورو فکر، سوچ بچار

تَپِشی کُرَّہ

رک: آگ کا کرَّہ ، کرَّۂ نار، فضا کے بعد کا وہ خلائی حصہ جو گرم تسلیم کیا جاتا ہے، انگ : Thermosphere.

تَپِشِ پَیمائی

تپش پیما (رک) کا اسم کیفیت.

تَپِشِ زور

حرارت کی زیادتی، حرارت کا دباؤ.

تَپِشِ بِسْمِلانَہ

زخمی کی تڑپ، زخمی کی طرح تڑپنا، مذبوحانہ اضطراب.

تَپِشِ عِشْق

throbbing, flutter of love

تَپِیشُر

رک: تپشی.

ٹِپَّس لَڑانا

مطلب نکالنے کے ڈھن٘گ نکالنا، رک : ٹپس جمانا.

تَپَس گھالْنا

مصیبت اٹھانا .

تَپَشَّوی

رک: تپسّوی.

تَپَشْیَا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، پوجا یا پرستش

تَپَشّا

رک: تپسیا

تَپَسْوی

تپسی

تَپَشّی

اصل لفظ 'تپسوی' ہے، مشقت کی عبادت، سخت ریاضت، عابد، زاہد

تَپَسِوْنی

تَپسَّوِی (رک) کی تانیث.

تَپیشُری

تپیشر (رک) سے منسوب.

تَپَسّی مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم کی بہت سے ذیلی اقسام جو جگہ جگہ مختلف ناموں سے مشہور ہیں لاط : . (Polynenus Paradiseus: (Dictionary Hindustani & English Shakespear

ٹَپَّس جَمانا

ربط پیدا کرنا، مطلب نکالنے کا ڈھنگ نکالنا، خوشامد درآمد سے مقصد حاصل کرنا

ٹِپَّس جَمْنا

ٹپس جمانا (رک) کا لازم.

ٹِپَّس لَگانا

رک : ٹپس جمانا

تَپَسّی

ریاضت کرنے والا، عابد، زاہد

tips

نوک

تَپِ شَدید

تیز بخار، اس کی مدت تھوڑی ہوتی ہے، مگر بخار میں تیزی بہت ہوتی ہے

تَپِ سَوداوی

سوداوی مادے کے اثر سے آنے والا بخار.

ٹاپس

رک : ٹاپ (۴) .

تَپِ سوزِشی

وہ بخار جو کسی ورم کی وجہ سے ہو

تَپَسْںی

رک : تپسونی (شبد ساگر) .

تَپَسْیا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، دھونی رما کر دھیان کرنا، پوجا یا پرستش

تَپِ صَفراوِی

وہ تپ جو صفرا کی عفونت کی وجہ سے ہوتی ہے

tapestried

دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو

تَپَشَّن

تپشی (رک) کی تانیث.

تَپِ سِیاہ

ایک قسم کا بخار جو آسام وغیرہ میں ہوتا ہے، تلی اور جگر بڑھ جاتے ہیں، اور مریض سال دو سال میں لاغر ہوکر مرجاتا ہے

تَفْسِیح

کشادگی، کشایش، کُھلنا، وسیع ہونا، فراخی، وسعت

tapestry

گُل کاری

تاپَسی

تارک الدنیا عورت

ٹَپِسْٹری

ایک دبیز کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں ، سوتی اور ریشمی دونوں قسموں کا ہوتا ہے اور کوچوں پر چڑھانے اور پردے بنانے کے کام آتا ہے

ٹیپِسْٹِری

موٹا رن٘گین یا نفشین کپڑا جسےآرائش کے لیے دیواروں صوفوں یا کوچ پر لگاتے ہیں

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

تَپِ سُرخ

ایک قسم کا بخار جو سخت متعدی ہوتا ہے، اس میں گلا متورم ہوجاتا ہے، اور دوسرے تیسرے روز بدن پر سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں

topsy-turvydom

طوفانِ بے تمیزی

topsy-turviness

افراتفری

tipstaff

چوب دار

topsyturvy

دِگَر گُوں

topside

جہاز کے ایک طرف اُوپر کا حِصّہ جو بالاۓ آب رہتا ہے

tipsify

مدہوش کرنا

tipsiness

بد مستی

توپ ساز

توپ بنانے والا، توپ ڈھالنے والا.

ٹَوپ اِسْپِیڈ

رک ؛ تھرڈ اسپیڈ .

tapis کے لیے اردو الفاظ

tapis

tapis کے اردو معانی

اسم

  • غلاف، پردہ۔.

tapis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ग़लाफ़, पर्दा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tapis)

نام

ای-میل

تبصرہ

tapis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone