تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپِ غِب" کے متعقلہ نتائج

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَپْسا

تپس

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تَپْخَلا

رک : تپ (ا) کے تحتی ، آبلہ .

تَپْوانا

گرم کروانا، تپانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

تَپْچانا

کپڑے سے کپڑے کی نوک ملا کر سینا .

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْچاق

گھوڑے کی ایک اعلیٰ قسم جس میں قوت برداشت بہت ہوتی ہے

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا

تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپِ غِب کے معانیدیکھیے

تَپِ غِب

tap-e-Gibतप-ए-ग़िब

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَپِ غِب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(فارسی میں بائے موحّدہ سے ہے) مونث۔ باری کی تپ۔
  • باری کا بخار ، اس بخار کی دو قسمیں ہوتی ہیں غب دائرہ جس میں تیسرے روز بخار آتا ہے اور تپ لازمہ جو ہر وقت چڑھا رہتا ہے مگر تیسرے روز زور ہوت اہے یہ ملیریا بخار کی ایک قسم ہے ، باری کی تپ .

Urdu meaning of tap-e-Gib

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(faarsii me.n bauy mohidaa se hai) muannas। baarii kii tap
  • baarii ka buKhaar, is buKhaar kii do qisme.n hotii hai.n Gab daayaraa jis me.n tiisre roz buKhaar aataa hai aur tap laazima jo haravqat cha.Dhaa rahtaa hai magar tiisre roz zor hot ahe ye maleriiyaa buKhaar kii ek qism hai, baarii kii tap

English meaning of tap-e-Gib

Noun, Feminine

  • intermittent fever

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَپْسا

تپس

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تَپْخَلا

رک : تپ (ا) کے تحتی ، آبلہ .

تَپْوانا

گرم کروانا، تپانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

تَپْچانا

کپڑے سے کپڑے کی نوک ملا کر سینا .

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْچاق

گھوڑے کی ایک اعلیٰ قسم جس میں قوت برداشت بہت ہوتی ہے

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا

تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپِ غِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپِ غِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone