تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْظِیم" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْظِیم کے معانیدیکھیے

تَنْظِیم

tanziimतंज़ीम

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: نَظم

موضوعات: طب معاشیات

اشتقاق: نَظَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَنْظِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام
  • (ملک یا شہر وغیرہ کا) انتظام، بندوبست
  • منظم جماعت، جمعیت

    مثال سماج سدھارک سمیتی ایک تنظیم ہے جو سماج کے لیے کام کرتی ہے

  • مجلس، ادارہ
  • (اصول اور قواعد وغیرہ کا) انضباط، ضبط و ترتیب، درستی، منظم کرنا
  • تاگے میں موتی پرونا
  • (معاشیات) عاملین پیدائش (زمین، محنت سرمایا اور تنظیم) میں سے ایک عمال کا نام
  • (کوئی شے) بنانا، تیار کرنا، ترتیب دینا
  • (کسی شے کی) ساخت، بناوٹ، ہیئت
  • (طب) نئی اتصالی بافت کا بننا یا پیدا ہونا

شعر

Urdu meaning of tanziim

Roman

  • (kisii giroh ya jamaat ka) nazam, nizaam
  • (mulak ya shahr vaGaira ka) intizaam, band-o-bast
  • munazzam jamaat, jami.iyat
  • majlis, idaara
  • (usuul aur qavaa.id vaGaira ka) inzibaat, zabat-o-tartiib, durustii, munazzam karnaa
  • taage me.n motii pironaa
  • (ma.aashiyaat) aamiliin paidaa.ish (zamiin, mehnat sarmaaya aur tanziim) me.n se ek ammaa.n ka naam
  • (ko.ii shaiy) banaanaa, taiyyaar karnaa, tartiib denaa
  • (kisii shaiy kii) saaKhat, banaavaT, haiyat
  • (tibb) na.ii ittisaalii baaft ka banna ya paida honaa

English meaning of tanziim

Noun, Masculine

  • ordering, arranging, putting in order, ordering
  • discipline, regimentation
  • ( Country) administration, management
  • organization, society, party

    Example Samaj Sudhar Sameti ek tanzim hai jo samaj ke liye kaam karti hai

  • composing (verses)
  • stringing or threading (pearls etc.)
  • ( Economics) name of the one officer from amongst the Gross Production Officers (land, labor, wages, capital and Institution etc.)
  • (Medical) the formation of new connective tissues

तंज़ीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी गुट या समूह की) प्रणाली
  • ( मुल्क या देश आदि का) प्रबंध, बंदोबस्त, नियंत्रण और अनुशासन
  • किसी दल या समुदाय अथवा संस्था को किसी विशेष कार्य के लिए निर्मित करना, संगठित गुट या समूह
  • संस्था, सभा

    उदाहरण समाज सुधारक समेती एक तंज़ीम है जो समाज के लिए काम करती है

  • (व्याकरण एवंं सिद्धांत आदि की) नियमबद्धता, संंयोजित करना
  • धागे में मोती पिरोना
  • ( अर्थशास्त्र) सकल उत्पादन अधिकारियों (भूमी, मेहनत, मज़दूरी, पूँजी और संसथा आदि) में से एक अधिकारी का नाम
  • (कोई सामग्री) बनाना, तैयार करना, उत्पादन करना, व्यवस्थित करना, संकलित करना
  • ( किसी सामग्री की) निर्माण, बनाना
  • (चिकित्सा) नए संयोजी ऊतक का निर्माण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْظِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْظِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone