تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْقِیص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْقِیص کے معانیدیکھیے
تَنْقِیص کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نقص، گھٹاؤ، کم کرنا، نقصان، کمی، تحقیر، عیب جوئی، مذمت، ہجو، اعتراض، نکتہ چینی
شعر
عادت سی پڑ گئی ہے جو تنقیص کی مجھے
کیڑے نکالتا ہوں میں اپنے وجود میں
دشمنوں میں بھی محاسن کر تلاش
ہم نفس تنقیص کے پہلو نہ ڈھونڈ
سب پہ تنقیص کر رہا ہے وہ
اس سے اب شاعری نہیں ہوگی
English meaning of tanqiis
Noun, Feminine
- less, to be less, loss, curtailment, fault-finding, adverse criticism, cavilling
तन्क़ीस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कम करना, घटाना, नुक़्सान, हानि, कमी, तिरस्कार, अपमान, बेइज्ज़ती, निन्दा, एतराज़, आपत्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْقِیص)
تَنْقِیص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔