تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْخواہ" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْخواہ کے معانیدیکھیے

تَنْخواہ

tanKHvaahतनख़्वाह

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَنْخواہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ رقم جو کسی ملازمت کے عوض عموماً ماہانہ دی جائے، مقررہ خدمت کا معاوضہ، مواجب ، مشاہرہ
  • ماہانہ رقم، معینہ رقم جو کسی خاص مقصد کے لئے بچے کی پیدائش کے بعد سے جمع کرنا شروع کردی جائے

شعر

Urdu meaning of tanKHvaah

Roman

  • vo raqam jo kisii mulaazmat ke ivz umuuman maahaana dii jaaye, muqarrara Khidmat ka mu.aavzaa, mavaajib, mushaahiraa
  • maahaana raqam, muayynaa raqam jo kisii Khaas maqsad ke li.e bachche kii paidaa.ish ke baad se jamaa karnaa shuruu kardii jaaye

English meaning of tanKHvaah

Noun, Feminine

  • salary, wages, pay

तनख़्वाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मासिक वेतन, काम की वह उज्रत जो महीने पर मिले, मेहनताना, पगार, वेतन
  • एक निश्चित धनराशि जो विशिष्ट उद्देश्य के लिए बच्चे के जन्म के बाद से जमा करना प्रारंभ किया जाए

تَنْخواہ کے مترادفات

تَنْخواہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْخواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْخواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone