تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْجِیم" کے متعقلہ نتائج

جوتِش

علم نجوم، سیارے اور برج جاننے کا علم

جُوتِش بِدِّیا

علم نجوم.

جُوتِشْ وِدِّیا

سیّاروں کی تاثیرات یعنی سعادت و نحوست اور واقعات آئندہ کی حسب گردش پیش گوئی یا معاملات تقدیر اور اچھے برے موسم کی خبر دینے کا علم

جوتِشی

جوتش جاننے والا، نجومی، ہیئت دان، منجّم، جوتکی، جوتکھی

ذاتُ الشِّمال

بائیں جانب، (مراد) وہ لوگ جن کو قیامت کے دن نامۂ اعمال بائیں ہاتھ میں ملے گا یعنی گنہگار اور کافر

جِیتا سو ہارا، ہارا سو مُوا

جوے کی جیت ہار اور ہار بمنزلۂ موت ہے

ذاتُ الشِّعْبَین

دان٘ت اکھاڑنے کا ایک قسم کا آلہ ، زنبور.

ذاتِ شَرِیف

چالاک، شریر، فتنہ انگیز، مفسد، گرو گھنٹال، فسادی، چھٹا ہوا

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْجِیم کے معانیدیکھیے

تَنْجِیم

tanjiimतंजीम

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: نَجْم

اشتقاق: نَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

تَنْجِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اختر شناسی، ستارہ شناسی‏، علم نجوم سے حساب لگانا، علوم نجوم

Urdu meaning of tanjiim

  • Roman
  • Urdu

  • aKhtar shanaasii, sitaara shanaasii, ilam nujuum se hisaab lagaanaa, uluum nujuum

English meaning of tanjiim

Noun, Feminine

  • science of the stars, astrology
  • prognosticating or calculating (an event) by the aspect of the stars

तंजीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग्रहों आदि की दशा ज्ञात करना, ज्योतिष, सितारा शनासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوتِش

علم نجوم، سیارے اور برج جاننے کا علم

جُوتِش بِدِّیا

علم نجوم.

جُوتِشْ وِدِّیا

سیّاروں کی تاثیرات یعنی سعادت و نحوست اور واقعات آئندہ کی حسب گردش پیش گوئی یا معاملات تقدیر اور اچھے برے موسم کی خبر دینے کا علم

جوتِشی

جوتش جاننے والا، نجومی، ہیئت دان، منجّم، جوتکی، جوتکھی

ذاتُ الشِّمال

بائیں جانب، (مراد) وہ لوگ جن کو قیامت کے دن نامۂ اعمال بائیں ہاتھ میں ملے گا یعنی گنہگار اور کافر

جِیتا سو ہارا، ہارا سو مُوا

جوے کی جیت ہار اور ہار بمنزلۂ موت ہے

ذاتُ الشِّعْبَین

دان٘ت اکھاڑنے کا ایک قسم کا آلہ ، زنبور.

ذاتِ شَرِیف

چالاک، شریر، فتنہ انگیز، مفسد، گرو گھنٹال، فسادی، چھٹا ہوا

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْجِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْجِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone