تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْہائی کے معانیدیکھیے
تَنْہائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- اکیلاپن، تنہا ہونا
-
مفارقت، جدائی
مثال - تمے گئے پہ تنہائی سوں میں مروںاسی تھے یک ارداش تم سوں کروں (۱۶۰۹ ، ضمیمہ قطب مشتری، ۲۴)
- خلوت، علیحدگی، اکیلے رہنا
- قید تہنائی، قید کی سزا کی ایک شدید قسم جس میں مجرم کو اور قیدیوں سے الگ رکھتے ہیں
شعر
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیں
یہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہات چھوڑیں
میں ہوں دل ہے تنہائی ہے
تم بھی ہوتے اچھا ہوتا
English meaning of tanhaa.ii
Noun, Feminine, Singular
- solitude, loneliness
-
separation
Example - Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Hazrat Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta
- privacy
- isolation
तन्हाई के हिंदी अर्थ
تَنْہائی کے مترادفات
تَنْہائی کے متضادات
تَنْہائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْہائی)
تَنْہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔