تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْہا کے معانیدیکھیے
تَنْہا کے اردو معانی
صفت
- اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق
شعر
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
English meaning of tanhaa
Adjective
- alone, lone, single, lonely, by oneself, solitary, only, isolated, single-handed
तन्हा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके साथ और कोई व्यक्ति न हो, एकाकी, अकेला, एकमात्र, केवल, सिर्फ, रिक्त, खाली
تَنْہا کے مترادفات
تَنْہا کے متضادات
تَنْہا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْہا)
تَنْہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔