تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تنگنائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تنگنائے کے معانیدیکھیے
تنگنائے کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پریشانی، مصیبت
- تنگ نائے، تنگ جگہ
- تنگ کوچہ، تنگ راستہ
- دو پہاڑوں کے بیچ کا راستہ، گھاٹی، درہ
- قبر، لحد
- دنیا، جہان
- آدمی کے بدن کے معنی میں بھی مستمعل، ڈھانچہ، کنکال، ٹھٹھری، قالب
English meaning of tangnaa.e
Noun, Feminine
- inconvenience, trouble, a difficult task
- strait, narrow place or passage
- a narrow place or passage, a strait
- a path between two mountains, a valley
- the grave
- the world, time
- skeleton
तंगनाए के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تنگنائے)
تنگنائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔