تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْگ بار" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگ بار کے معانیدیکھیے

تَنْگ بار

ta.ng-baarतंग-बार

وزن : 221

موضوعات: تصوف

تَنْگ بار کے اردو معانی

اسم

  • وہ مقام جہاں مشکل سے گزر ہو، وہ شخص جو ہر ایک کو اپنے پاس نہ آنے دے اور لوگ بمشکل اس سے مل سکیں
  • (تصوف) ذات باری تعالیٰ جس کی وحدت کے آگے کسی چیز کی گنجائش نہیں

English meaning of ta.ng-baar

Noun

  • place where entry is restricted
  • (in Sufism) God beyond whom nothing can pass

तंग-बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • वह व्यक्ति जिसके पास हर कोई न जा सके, वह स्थान जहाँ हर किसी की पहुँच न हो
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर जिस की एकता के आगे किसी चीज़ की गुंजाइश नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْگ بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْگ بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone