تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْدُرُسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْدُرُسْت کے معانیدیکھیے
تَنْدُرُسْت کے اردو معانی
صفت
- رک : تندرست
- جس کو کوئی بیماری نہ ہو ، بھلا چن٘گا ، صحیح سالم ، صحت مند
شعر
بیمار تندرست ہو دیکھے جو روئے یار
کیا چاشنی ہے شربت دیدار کے لیے
پیغام رستخیز ہے آمد بہار کی
مر کر ہوئی ہے نرگس بیمار تندرست
نہ میں تندرست ہوتا نہ کبھی اسکول جاتا
کبھی سر میں درد رہتا تو کبھی بخار ہوتا
English meaning of tandurust
Adjective
- healthy, vigorous, hale and hearty
तंदुरुस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो शारीरिक दृष्टि से स्वस्थ हो, जिसका स्वास्थ्य उत्तम हो
- जिसके शरीर में किसी प्रकार का कोई बीमारी न हो, निरामय, नीरोग, स्वस्थ, भला चंगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْدُرُسْت)
تَنْدُرُسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔