تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنافُر" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس کے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنافُر کے معانیدیکھیے

تَنافُر

tanaafurतनाफ़ुर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ ادب

اشتقاق: نَفَرَ

تَنافُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوسرے سے بھاگنا، بھاگنا
  • نفرت، بیزاری، نفرت کرنا
  • منصف کے روبرو عزت حاصل کرنے کے لئے جھگڑنا یا مقابلہ کرنا
  • (علم معانی) کلمے یا کلام میں ایسے حروف کا اجتماع جن کے تلفظ سے ثقل پیدا ہو اور کانوں کو ناگوار گزرے، ایسے الفاظ کا جمع ہونا جن کا تلفّظ ثقیل ہو، جیسے: تم کیا کیا کرتے ہو

شعر

English meaning of tanaafur

Noun, Masculine

  • mutual repugnance or aversion, repugnance, repulsion
  • flying from one another
  • disputing or contending (for honour) before a judge
  • (Semantics) putting together words that are difficult to pronounce

तनाफ़ुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दूसरे से घृणा करना, घृणा, घिन
  • एक दूसरे से भागना
  • न्यायाधिश के सामने प्रतिष्ठा प्राप्ति के लिए झगड़ना या वाद-विवाद करना
  • (अर्थविज्ञान) साहित्य की परिभाषा के अनुसार किसी पद में दो शब्दों के उन दो अक्षरों का पास-पास होना जिनका उद्गम एक हो, जैसे: तुम क्या-क्या करते हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنافُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنافُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone