تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن و تُوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن و تُوش کے معانیدیکھیے
تَن و تُوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ڈیل ڈول ، جسم ، جثہ.
- ۲. توانائی ، صحت ، فربہی.
شعر
اے جان پاک کر نہ تن و توش پر غرور
ہے حال جسم پیرہن مستعار کا
شب فراق کا آدھا نہیں رہا تن و توش
یہ میرے گھر جو ہوئی میہمان سوکھ گئی
English meaning of tan-o-tosh
तन-ओ-तोश के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن و تُوش)
تَن و تُوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔