تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْلِیک نامَہ" کے متعقلہ نتائج

تَمْلِیک

ملکیت، قبضہ

تَمْلِیکِ کُلّی

قانون: پوری ملکیت، کسی چیز کا پورا مالک ہونا، پوری ملکیت حاصل ہونا

تَمْلِیک کُنَنْدَہ

ملکیت لکھنے والا ، وصیت کے ذریعے مالک بنانے والا.

تَمْلِیک نامَہ

(قانون) وہ دستاویز جس کے ذریعے اپنی ملکیت کا کسی اور کو مالک بنایا جائے، مالک بنانے کی تحریر

ہِبَہ تَملِیک

مالک کرنے یا قبضے میں دینے کا ہبہ

خَطِ تَم٘لِیک

مالک بنانے کی دستاویز، قبالۂ ملکیت، ایک خاص طریقہ پر لکھی ہوئی تحریر جو قانونی دستاویز لکھنے میں رائج ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْلِیک نامَہ کے معانیدیکھیے

تَمْلِیک نامَہ

tamliik-naamaतम्लीक-नामा

وزن : 22122

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

تَمْلِیک نامَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (قانون) وہ دستاویز جس کے ذریعے اپنی ملکیت کا کسی اور کو مالک بنایا جائے، مالک بنانے کی تحریر

Urdu meaning of tamliik-naama

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo dastaavez jis ke zariiye apnii milkiyat ka kisii aur ko maalik banaayaa jaaye, maalik banaane kii tahriir

English meaning of tamliik-naama

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • deed of transfer

तम्लीक-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़ानून) वो काग़जात जिसके द्वारा अपनी संपत्ति का किसी और को मालिक बनाया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمْلِیک

ملکیت، قبضہ

تَمْلِیکِ کُلّی

قانون: پوری ملکیت، کسی چیز کا پورا مالک ہونا، پوری ملکیت حاصل ہونا

تَمْلِیک کُنَنْدَہ

ملکیت لکھنے والا ، وصیت کے ذریعے مالک بنانے والا.

تَمْلِیک نامَہ

(قانون) وہ دستاویز جس کے ذریعے اپنی ملکیت کا کسی اور کو مالک بنایا جائے، مالک بنانے کی تحریر

ہِبَہ تَملِیک

مالک کرنے یا قبضے میں دینے کا ہبہ

خَطِ تَم٘لِیک

مالک بنانے کی دستاویز، قبالۂ ملکیت، ایک خاص طریقہ پر لکھی ہوئی تحریر جو قانونی دستاویز لکھنے میں رائج ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْلِیک نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْلِیک نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone