تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمِیز کے معانیدیکھیے
تَمِیز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- برتری، شان، تہذیب، حفظِ مراتب، لحاظ، عقل، دانش، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت، فرق کرنے کی صلاحیت، فرق، امتیاز، قاعدہ، اہلیت
شعر
تمہارے سامنے کیا مصحفیؔ پڑھے اشعار
بھلے برے کی تو اب تک تمہیں تمیز نہیں
English meaning of tamiiz
Noun, Feminine
- sense, distinction, category, good manners, refinement, qualification, observance of rules of etiquette
तमीज़ के हिंदी अर्थ
تَمِیز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمِیز)
تَمِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔