تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمْہِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْہِید کے معانیدیکھیے
تَمْہِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب
- کسی بات کی ابتدا یا تقریب کا آغاز
- (مجازاً) آغاز، ابتدا
- ترتیب، تنظیم، استواری
شعر
صاف آتا ہے نظر انجام ہر آغاز کا
زندگانی موت کی تمہید ہے میرے لیے
تمہید تھی جنوں کی گریباں ہوا جو چاک
یعنی یہ خیر مقدم فصل بہار تھا
شکست توبہ کی تمہید ہے تری توبہ
زباں پہ توبہ مبارکؔ نگاہ ساغر پر
English meaning of tamhiid
Noun, Feminine
तमहीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्राक्कथन, प्रस्तावना, ग्रंथ आदि की भूमिका
- संचालन, प्रबंधन
تَمْہِید کے مترادفات
تَمْہِید سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمْہِید)
تَمْہِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔