تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْہِید کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْری صُورَت ہونا

شکل بگڑ جانا، چہرہ بدل جانا؛ تبدیلی ہونا.

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْری چوٹ

ایک صدمے پر دوسرا صدمہ، پے پہ درپے صدمہ؛ دوسرا وار.

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسْری صُورَت

مسئلہ کا حل ، چارۂ کار.

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

دُوسْری سَپْتَک

(موسیقی) بائیس سروں کے اعتبار سے مدھم گرام جو کنٹھ یعنی گلے سے نکلتا ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْہِید کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَمْہِید کَرْنا

tamhiid karnaaतम्हीद करना

محاورہ

مادہ: تَمْہِید

  • Roman
  • Urdu

تَمْہِید کَرْنا کے اردو معانی

  • تمہید اٹھانا
  • قیاس آرائی کرنا، من گھڑت باتیں کرنا
  • منصوبے بنانا

Urdu meaning of tamhiid karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tamhiid uThaanaa
  • qiyaas aaraa.ii karnaa, man gha.Dat baate.n karnaa
  • mansuube banaanaa

English meaning of tamhiid karnaa

  • to make an arrangement or disposition (of), to dispose, to premise

तम्हीद करना के हिंदी अर्थ

  • प्रस्तावना आरंभ करना
  • अनुमान लगाना, मनघड़त बातें करना
  • योजनाएँ बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْری صُورَت ہونا

شکل بگڑ جانا، چہرہ بدل جانا؛ تبدیلی ہونا.

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْری چوٹ

ایک صدمے پر دوسرا صدمہ، پے پہ درپے صدمہ؛ دوسرا وار.

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسْری صُورَت

مسئلہ کا حل ، چارۂ کار.

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

دُوسْری سَپْتَک

(موسیقی) بائیس سروں کے اعتبار سے مدھم گرام جو کنٹھ یعنی گلے سے نکلتا ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْہِید کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْہِید کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone