تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tamboura" کے متعقلہ نتائج

tamboura

موسیقی: تان پورا، تار کا ایک ہندوستانی ساز جو ایک ہی بنیادی سُربجاتا ہے [ع: طنبورہ].

تُمْبَرُو

ایکم روئیدگی جس کا مزہ چراپرا پتے خوشبودار اور ہرے بھرے ہوتے ہیں چیت بیسا کھیں پھول آتے ہیں

تُمْبُرُ

(موسیقی) ایک گندھرو کا نام ورادھ ، تمبورہ

timbre

طَنِین

تُومْبْری

رک: تومڑی.

تَن٘بُورا

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بُورَہ

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تامْبَڑا

رک : تان٘بْڑا .

تُومْبْڑی

رک: تومڑی.

tambourine

چَنگ

tambourin

پراوینس میں رائج ایک لنبوترہ ڈھول۔.

طَن٘بُورا چھیڑْنا

طنبورہ بجانا.

طَن٘بُورَہ چھیڑْنا

طنبورہ بجانا.

مَہا تَنبُورا

(سادگری) نادترنگ بڑی قسم کا تنبورا جو عموماً ناٹک اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے

tamboura کے لیے اردو الفاظ

tamboura

tamboura کے اردو معانی

اسم

  • موسیقی: تان پورا، تار کا ایک ہندوستانی ساز جو ایک ہی بنیادی سُربجاتا ہے [ع: طنبورہ].

tamboura के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मूसीक़ी: तान पूरा, तार का एक हिंदूस्तानी साज़ जो एक ही बुनियादी सुरबजाता है [ए: तनबोरा]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tamboura)

نام

ای-میل

تبصرہ

tamboura

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone