تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن٘بِیہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن٘بِیہ کے معانیدیکھیے
تَن٘بِیہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (فقہ) دلالت کی ایک قسم
- بطور خصوصی وضاحت لکھی جانے والی عبارت، نوٹ
- خبر داری، آگاہی، تنبیہ، نصیحت، عبرت، پند
- ڈانٹ ڈپٹ، جھڑکی، سرزنش، تہدید
- سزا، تادیب (جو خفیف جرم کے وقت حکام مجرموں کو آئندہ جرم نہ کرنے کے لیے دیتے ہیں)
شعر
ایک توسیع جو قسمت کی لکیروں میں رہے
ایک تنبیہ جو بیدار ضمیروں میں رہے
خوب سی تنبیہ کرنا اے جدائی تو مجھے
گر کسی سے پھر کبھی قصد آشنائی کا کروں
یہی تنبیہ ملنے پر انہیں مجبور کرتی ہے
یہی تاکید گویا ضد کی بانی ہوتی جاتی ہے
English meaning of tambiih
Noun, Feminine
- warning, admonition, reproof, reprimand
- awaking, rousing from sleep, rendering attentive
- censure
- correction, punishment
तंबीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चेतावनी, प्रबोध, आगाही, भर्सना, तर्जन, डाँट-डपट, हलकी, सजा, ताक़ीद, सख्ती
- ख़ैरदारी, आगाही, तनब्बा, नसीहत, इबरत, पंद
- (फ़िक़्ह) दलालत की एक क़िस्म
- डांट डपट, झड़ की, सरज़निश, तहदीद
- न(ए। बर वज़न तफ़ईल तलफ़्फ़ुज़ ''तबीह'') मुअन्नस। १।आगाही। वाक़फ़ीयत। ख़बरदारी। २पंद। नसीहत। इबरत। ३।ताकीद। हुकमन। पैग़मा देना। ४।झिड़की। मलामत। तहदीद। सज़ा।
- नसीहत; सीख; शिक्षा
- बतौर ख़ुसूसी वज़ाहत लिखी जाने वाली इबारत, मुतरादिफ़ नोट
- सज़ा, तादीब (जो ख़फ़ीफ़ जुर्म के वक़्त हुक्काम मुजरिमों को आइन्दा जुर्म ना करने के लिए देते हैं
- चेतावनी; ताकीद
- सजा; दंड
تَن٘بِیہ کے مترادفات
تَن٘بِیہ کے متضادات
تَن٘بِیہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن٘بِیہ)
تَن٘بِیہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔