تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنبِیہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بی

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تَنْبِیق

लिखना, लेखन।

تَنبِیہ ہونا

be warned, realize

تَن٘بِیہی

تَن٘بِیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، بعض تراکیب میں مستعمل

تَنبِیہ کَرنا

سر زنش کرنا، تہدید کرنا، جھڑکی دینا، فہمائش کرنا، ملامت کرنا

تَن٘بیہاً

سزا کے طور پر، بطور تادیب

تَن٘بِیہی ساعَت

الارم والی گھڑی ، جگانے یا ہشیار و خبردار کرنے والی گھڑی ، ایسی گھڑی جس میں گھنٹٰی لگی ہوتی ہے

تَمْبا

تنْبان

تامْبا

رک : تان٘با .

تَمبُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

تُمْبا

ایک روئیدگی ہے جس کی شاخیں مربع اور سخت ہوتی ہیں وار ان پر رواں بھی ہوتا ہے ، گھوروں پر اور کھیت میں اگتی ہے ... اس کے ساگ کو تمی کوری کہتے ہیں ، کمبھ

تَن٘بَئ

تون٘بی

پون٘گی جو عموماً سپیرے بجاتے ہیں، تومڑی.

تُمْبی

تنْبی، تنْبا، تونْبا کی تصغیر و نانیث، ایک قسم کا لمبا سفید کدو، ایک قسم کا کدو، جسے سکھا کر فقیر پانی وغیرہ بھرتے ہیں، سانْپ والوں کا باجا، بین

تُون٘بَہ

رک: تون٘با.

تَن٘بُو

طَن٘بُو

تُن٘بی

تان٘با دیکھے چِیتْنا، مُکھ دیکھے بیوہار

انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا منہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے

تَنبُو تانْنا

pitch tents

تان٘بےکے چِھلْکے

وہ پتھر جو تانبے کو گرم کرکے پیٹنے کے بعد اترتے ہیں

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

نہایت مفلس، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو

قابِلِ تَنْبِیہ

ऐसा व्यक्ति जिसे किसी भूल पर डाँटना और चेतावनी देना आवश्यक हो।

حَرْفِ تَنْبِیْہ

चेतावनी देनेवाली बात ।

حَسْبِ تَنْبِیْہہ

as per warning

حُرُوفِ تَن٘بِیہ

(قواعد) وہ حروف جو دھمکانے اور خبردار کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں ، جیسے : دیکھو : دیکھوں گا ، ٹھر تو سہی ؛ اچھّا بچہ وغیرہ .

ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

ساس کو نَہِیں پائِنچے ، بَہُو چاہے تَنبُو اَور سَرائِچے

جہاں بہو بہت شیخی خور ہے وہاں کہتی ہیں ، غریبی میں امیری کے ٹھاٹھ باٹھ چاہنے والے کے متعلق کہتے ہیں

پاتال تُمْبی

ایک قسم کی خود رو گھاس جو کھیتوں میں ہوتی ہے جس میں پیلے رن٘گ کے بچھو کے ڈن٘ک کے سے کان٘ٹے ہوتے ہیں مزے میں چرپری کڑوی دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنبِیہ کَرنا کے معانیدیکھیے

تَنبِیہ کَرنا

tambiih karnaaतंबीह करना

محاورہ

تَنبِیہ کَرنا کے اردو معانی

  • سر زنش کرنا، تہدید کرنا، جھڑکی دینا، فہمائش کرنا، ملامت کرنا
  • نصیحت کرنا، پند کرنا
  • واقفیت ہونا، خبرداری کرنا، آگاہی کرانا
  • تاکید کرنا

Urdu meaning of tambiih karnaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of tambiih karnaa

  • warn, admonish

तंबीह करना के हिंदी अर्थ

  • डाँट डपट करना, धमकी देना, झिड़की देना, समझाना, बुरा भला कहना
  • उपदेश देना, सत्परामर्श करना
  • जानकारी होना, देख-भाल करना, समझाना
  • अनुरोध करना, आग्रह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَن٘بی

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تَنْبِیق

लिखना, लेखन।

تَنبِیہ ہونا

be warned, realize

تَن٘بِیہی

تَن٘بِیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، بعض تراکیب میں مستعمل

تَنبِیہ کَرنا

سر زنش کرنا، تہدید کرنا، جھڑکی دینا، فہمائش کرنا، ملامت کرنا

تَن٘بیہاً

سزا کے طور پر، بطور تادیب

تَن٘بِیہی ساعَت

الارم والی گھڑی ، جگانے یا ہشیار و خبردار کرنے والی گھڑی ، ایسی گھڑی جس میں گھنٹٰی لگی ہوتی ہے

تَمْبا

تنْبان

تامْبا

رک : تان٘با .

تَمبُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

تُمْبا

ایک روئیدگی ہے جس کی شاخیں مربع اور سخت ہوتی ہیں وار ان پر رواں بھی ہوتا ہے ، گھوروں پر اور کھیت میں اگتی ہے ... اس کے ساگ کو تمی کوری کہتے ہیں ، کمبھ

تَن٘بَئ

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تون٘بی

پون٘گی جو عموماً سپیرے بجاتے ہیں، تومڑی.

تُمْبی

تنْبی، تنْبا، تونْبا کی تصغیر و نانیث، ایک قسم کا لمبا سفید کدو، ایک قسم کا کدو، جسے سکھا کر فقیر پانی وغیرہ بھرتے ہیں، سانْپ والوں کا باجا، بین

تُون٘بَہ

رک: تون٘با.

تَن٘بُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

طَن٘بُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

تُن٘بی

تنْبی، تنْبا، تونْبا کی تصغیر و نانیث، ایک قسم کا لمبا سفید کدو، ایک قسم کا کدو، جسے سکھا کر فقیر پانی وغیرہ بھرتے ہیں، سانْپ والوں کا باجا، بین

تان٘با دیکھے چِیتْنا، مُکھ دیکھے بیوہار

انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا منہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے

تَنبُو تانْنا

pitch tents

تان٘بےکے چِھلْکے

وہ پتھر جو تانبے کو گرم کرکے پیٹنے کے بعد اترتے ہیں

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

نہایت مفلس، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو

قابِلِ تَنْبِیہ

ऐसा व्यक्ति जिसे किसी भूल पर डाँटना और चेतावनी देना आवश्यक हो।

حَرْفِ تَنْبِیْہ

चेतावनी देनेवाली बात ।

حَسْبِ تَنْبِیْہہ

as per warning

حُرُوفِ تَن٘بِیہ

(قواعد) وہ حروف جو دھمکانے اور خبردار کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں ، جیسے : دیکھو : دیکھوں گا ، ٹھر تو سہی ؛ اچھّا بچہ وغیرہ .

ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

ساس کو نَہِیں پائِنچے ، بَہُو چاہے تَنبُو اَور سَرائِچے

جہاں بہو بہت شیخی خور ہے وہاں کہتی ہیں ، غریبی میں امیری کے ٹھاٹھ باٹھ چاہنے والے کے متعلق کہتے ہیں

پاتال تُمْبی

ایک قسم کی خود رو گھاس جو کھیتوں میں ہوتی ہے جس میں پیلے رن٘گ کے بچھو کے ڈن٘ک کے سے کان٘ٹے ہوتے ہیں مزے میں چرپری کڑوی دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنبِیہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنبِیہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone