تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْباکُو نوشی" کے متعقلہ نتائج

تَمْباکُو

ایک پودا جس کے پتے سکھا کر سگریٹ یا بیڑی یا حقے وغیرہ میں بھر کر پتے اور پان میں ڈال کر کھاتے ہیں جس سے ہلکا نشہ ہوتا ہے

تَمْباکُو پِینا

smoke tobacco

تَمْباکُو نوشی

تمباکو پینے کا عمل، تمباکو پینا

تَمْباکُو اُڑانا

تمباکوکھانا، حقہ پینا

تَمْباکُو کی گول

وہ مٹکا جس میں تمباکو بھرا ہو ، (مجازاً) بے کار بے مصرف شخص جو کسی اور کے کام نہ آسکے.

تَمْباکُو کا پِنْڈا

تمباکو کا گولا ، (مجازاً) سیاہ فام آدمی

تَمْباکُو پِچّی کاری

پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتوں پر داغ پڑ جاتے ہیں ، انگ Tobacco moasaic .

تَمْباکُو کا پائپ

رک : پائپ معنی نمبر ۲

تَمْباکُوے ہِنْدی

ایک بوٹی کا نام جسے تمباکو کی جگہ حقے میں استعمال کیا جاتا ہے ، لوبی لیا

کَڑْوا تَمْباکُو

حقّے وغیرہ میں پینے کا تیز تمبا کو

چِلَم تَمْباکُو

(خاطر مدارات کے لیے) تھوڑا سا تمباکو ، ایک سلفا .

آگ بِنا دَھر راکھ تَمْباکُو

جیسے بغیر آگ دھرے تمباکو بیکار ہے ویسے ہی ناقص تدبیر بھی بیکار ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْباکُو نوشی کے معانیدیکھیے

تَمْباکُو نوشی

tambaakuu-noshiiतम्बाकू-नोशी

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

تَمْباکُو نوشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمباکو پینے کا عمل، تمباکو پینا

Urdu meaning of tambaakuu-noshii

  • Roman
  • Urdu

  • tambaakuu piine ka amal, tambaakuu piina

English meaning of tambaakuu-noshii

Noun, Feminine

  • smoking tobacco

तम्बाकू-नोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूम्रपान, धूम्रपान की प्रक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمْباکُو

ایک پودا جس کے پتے سکھا کر سگریٹ یا بیڑی یا حقے وغیرہ میں بھر کر پتے اور پان میں ڈال کر کھاتے ہیں جس سے ہلکا نشہ ہوتا ہے

تَمْباکُو پِینا

smoke tobacco

تَمْباکُو نوشی

تمباکو پینے کا عمل، تمباکو پینا

تَمْباکُو اُڑانا

تمباکوکھانا، حقہ پینا

تَمْباکُو کی گول

وہ مٹکا جس میں تمباکو بھرا ہو ، (مجازاً) بے کار بے مصرف شخص جو کسی اور کے کام نہ آسکے.

تَمْباکُو کا پِنْڈا

تمباکو کا گولا ، (مجازاً) سیاہ فام آدمی

تَمْباکُو پِچّی کاری

پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتوں پر داغ پڑ جاتے ہیں ، انگ Tobacco moasaic .

تَمْباکُو کا پائپ

رک : پائپ معنی نمبر ۲

تَمْباکُوے ہِنْدی

ایک بوٹی کا نام جسے تمباکو کی جگہ حقے میں استعمال کیا جاتا ہے ، لوبی لیا

کَڑْوا تَمْباکُو

حقّے وغیرہ میں پینے کا تیز تمبا کو

چِلَم تَمْباکُو

(خاطر مدارات کے لیے) تھوڑا سا تمباکو ، ایک سلفا .

آگ بِنا دَھر راکھ تَمْباکُو

جیسے بغیر آگ دھرے تمباکو بیکار ہے ویسے ہی ناقص تدبیر بھی بیکار ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْباکُو نوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْباکُو نوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone