تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمَنّائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَنّائی کے معانیدیکھیے
تَمَنّائی کے اردو معانی
صفت
- آرزو مند، مشتاق
- (قواعد) فعل ماضی کی چھ قسموں میں سے ایک قسم اس فعل سے عموماً تمنا ظاہر ہوتی ہے
شعر
اپنے کاندھے پہ لیے پھرتی ہے احساس کا بوجھ
زندگی کیا کسی مقتل کی تمنائی ہے
گوشۂ دل کی خموشی کا تمنائی میں
اور ہنگامے اٹھا لایا ہے بازار سے تو
ٹوٹ کر روح میں شیشوں کی طرح چبھتے ہیں
پھر بھی ہر آدمی خوابوں کا تمنائی ہے
English meaning of tamannaa.ii
Adjective
- desire, desirous, wish, inclination, request
तमन्नाई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इच्छुक, अभिलाषी, लालसी, स्पृही, आकांक्षी, लिष्सु
تَمَنّائی کے مترادفات
تَمَنّائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمَنّائی)
تَمَنّائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔