تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَنّا" کے متعقلہ نتائج

تَدارُک

تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا

تَدارُک پَذِیر

قابل علاج ، جس کا ازالہ کی جاسکے.

تَدارُک ہونا

تَدارُک کَرنا

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

تَدارُکی

تدارک (رک) سے منسوب ،ازالہ کرنے والا .

تَدارُکی تَحْرِیک

روک تھام کی کوشش ، بچاؤ کا عمل ،دفعیہ اور ازالہ کرنے کی جدوجہد.

تاندْ رُکھ

بڑ کا درخت (قدیم اردو کی لغت)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَنّا کے معانیدیکھیے

تَمَنّا

tamannaaतमन्ना

اصل: عربی

وزن : 122

Roman

تَمَنّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آرزو، طلب، خواہش

    مثال مجاہدین آزادی ہندوستان سرفروشی کی تمنا رکھتے تھے

  • اشتیاق، ارمان، چاؤ
  • توقع، امید
  • (قواعد) فعل ماضی کی چھ قسموں میں سے ایک قسم اس فعل سے عموماً تمنا ظاہر ہوتی ہے، تمنائی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of tamannaa

  • aarzuu, talab, Khaahish
  • ishtiyaaq, armaan, chaa.o
  • tavaqqo, ummiid
  • (qavaa.id) pheal maazii kii chhः kismo.n me.n se ek qism is pheal se umuuman tamannaa zaahir hotii hai, tamannaa.ii

English meaning of tamannaa

Noun, Feminine

तमन्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَدارُک

تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا

تَدارُک پَذِیر

قابل علاج ، جس کا ازالہ کی جاسکے.

تَدارُک ہونا

تَدارُک کَرنا

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

تَدارُکی

تدارک (رک) سے منسوب ،ازالہ کرنے والا .

تَدارُکی تَحْرِیک

روک تھام کی کوشش ، بچاؤ کا عمل ،دفعیہ اور ازالہ کرنے کی جدوجہد.

تاندْ رُکھ

بڑ کا درخت (قدیم اردو کی لغت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone