تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَمَنْچَہ" کے متعقلہ نتائج

طَمَنْچَہ

تفنگچہ، چھوٹی بندوق، پستول

اردو، انگلش اور ہندی میں طَمَنْچَہ کے معانیدیکھیے

طَمَنْچَہ

tamanchaतमंचा

نیز : تَمَنْچَہ, طَبَنْچَہ

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: بازاری آتشی ہتھیار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَمَنْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۔(ف۔ معنی اول میں فارسی ہے۔) مذکر۔۱۔پستول۔۲۔(لشکری) بچکانا۔ چھوٹا سا معشوق۔
  • تفنگچہ، چھوٹی بندوق، پستول
  • رک : تپنچہ
  • نوخیز نوچی، نو عمر کسبی، کنواری، دوشیزہ

Urdu meaning of tamancha

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha। maanii avval me.n faarsii hai।) muzakkar।१।pistaul।२।(lashkarii) bachkaana। chhoTaa saa maashuuq
  • tafangchaa, chhoTii banduuq, pistaul
  • ruk ha tapanchaa
  • nauKhez nochii, nau umr kasbii, kunvaarii, doshiiza

English meaning of tamancha

Noun, Masculine, Feminine

  • pistol
  • pistol, revolver

तमंचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पुरानी चाल की एक प्रकार की छोटी बन्दूक, पिस्तौल, कट्टा
  • नई उम्र की, कुंवारी, कुमारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَمَنْچَہ

تفنگچہ، چھوٹی بندوق، پستول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَمَنْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَمَنْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone