تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمازَت" کے متعقلہ نتائج

رِواج

کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا

رِواج ہونا

مقبول ہونا ، چل پڑنا ، رائج ہونا.

رِواجی

عام، رسمی، معمولی

رِواجات

رسوم ، قاعدے ، دستور.

رِواجاً

بطور رسم، عام دستور کے مطابق

رِواجِ مُرْتَسَمَہ

قدیم جڑ پکڑی ہوئی رسم، نقش پکڑی ہوئی رِیت، پَرانے رسم و رواج

رِواج دینا

جاری یا عام کرنا، رائج کرنا، قائم کرنا، پھیلانا، رسم ڈالنا

رِواج پڑنا

کسی چیز کا معمول ہو جانا، عام دستور بن جانا

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

رِواج اُٹْھنا

رسم کا ختم ہونا ، چلن برقرار نہ رہنا ، کسی جاری اور رائج چیز کا ہند یا ختم ہوجانا ، معمول نہ رہنا.

رِواج رَکْھنا

عِزّت رکھنا ، لاج رکھنا.

رِواج ڈالْنا

رائج کرنا ، قائم کرنا ، رسم ڈالنا.

رِواج چَلانا

حُکم یا قانون چلانا ، سِکّہ قائم کرنا.

رِواج پَکَڑْنا

عام ہو جانا ، معمول بن جانا.

رِواج بَمَنْزِلَۂ قانُون

وہ دستور جو قانون برابر موثر ہو، ایسا رِواج جو قانون کا درجہ رکھتا ہو

رِواجی زَبان

بین الاقومی زبان، کوئی مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیال کا ذریعہ ہو، عام زبان

رِواجی نِشان

نقشے پر وہ خاص نشان ریل ، سڑک ، دریا ، سرحد ، جنگل اور کارخانہ وغیرہ کی نشاندہی کرتا ہے. (انگ:Conventional sign کا لفظی ترجمہ)

رِواجِ خاندانی

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

عَدَمِ رِواج

دستور کا نہ ہونا، رسم کا نہ ہونا، چلن کا نہ ہونا

جوڑی رِواج

میل جول ، رہن سہن کے مُلکی یا عِلاقائی طور طریقے ، روایات .

دیسی رِواج

حَسْبِ رِواج

رَسْم و رِواج

دستور و قاعدہ، ریت رسم، رسمیں

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمازَت کے معانیدیکھیے

تَمازَت

tamaazatतमाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

تَمازَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمتماہٹ
  • گرمی کی شدت ، دھوپ کی تیزی
  • (مجازاً) گرمی ، تیزی (نگاہ وغیرہ کی)
  • ۔(عربی ’تَمَوّز‘ سے فارسیوں نے بنالیا ہے۔) مونث۔ گرمی۔ شدّت کی گرمی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tamaazat

Noun, Feminine

  • intense heat, flush, glow

तमाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तमतमाहट
  • गर्मी की शिद्दत, धूप की तेज़ी
  • (मजाज़न) गर्मी, तेज़ी (निगाह वग़ैरा की)
  • (अरबी 'तमौ्वज़' से फ़ारसियों ने बनालिया है।) मुअन्नस। गर्मी। शिद्दत की गर्मी
  • तेज़ी, तीव्रता
  • धूप की गर्मी, सूरज की गर्मी

تَمازَت کے مرکب الفاظ

تَمازَت سے متعلق دلچسپ معلومات

تمازت بعض لوگ اس لفظ کو غلط سمجھتے ہیں، کیوں کہ عربی میں’’تموز‘‘ تو ہے، ’’تمازت‘‘ نہیں ہے۔ بے شک یہ عربی میں نہیں ہے، لیکن اردو والوں نے اسے بروزن ’’ہلاکت‘‘ قیاس کرلیا ہے۔ اس طرح یہ مہند بالعربی ہے اوراردو کی حد تک بالکل صحیح ہے، جس طرح’’فلاکت‘‘ اور’’نزاکت‘‘ اردو میں بالکل صحیح ہیں، اگرچہ عربی نہیں ہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ظہیر دہلوی کی ’’داستان غدر‘‘ سے فقرہ ’’تمازت آفتاب‘‘ نقل کیا ہے، یعنی ظہیردہلوی لفظ ’’تمازت‘‘ کو فارسی/عربی الفاظ کی طرح مرکب کرنا صحیح سمجھتے تھے۔ تماشا یہاں حرف آخرالف ہے، نہ کہ ہائے ہوز۔ بعض لوگ اس لفظ کو ہائے ہوز سے لکھتے ہیں۔ یہ غلطی کچھ بہت پڑھے لکھے لوگوں کے یہاں بھی در آنے لگی ہے۔ وزیرآغا کی ایک کتاب کا نام ہے، ’’غالب کا ذوق تماشہ۔‘‘ اگر’’تماشا‘‘ کو ہائے ہوز سے لکھیں تو اس لفظ کے مرکبات، مثلاً ’’تماشائے گلشن‘‘ کو صحیح لکھنا دشوار ہوجائے گا، اور’’تماشائی‘‘ وغیرہ لفظوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمازَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمازَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone