تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَماشا گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَماشا گَر کے معانیدیکھیے
تَماشا گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تماشا کرنے والا، تماشا دکھانے والا
شعر
دل تماشہ ہے تماشا گر نہیں ہے یار جی
سو زباں بھی چپ رہے بہتر نہیں ہے یار جی
تماشا گر تو ہیں موجود لیکن
یہ مجمع کیوں اکھڑتا جا رہا ہے
شہر اجاڑیں کھیل رچا کے کٹھ پتلی کے ساتھ
لشکر کے سالار تماشا گر بھی ہوتے ہیں
English meaning of tamaashaa-gar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- performing artist, magician, showman, actor
तमाशा-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- तमाशा करनेवाला, कौतुकी, तमाशा दिखाने वाला, प्रदर्शन कलाकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَماشا گَر)
تَماشا گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔