تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تماشا گہ عالم" کے متعقلہ نتائج

تَماشا

دلچسپ منظر

تَماشائی

نظارہ کرنے والا، دیکھنے والا

تَماشا ہونا

۱. انوکھی بات ہونا

تَماشا گاہ

۱. رک : تماشا خانہ ؛ تھیٹر ؛ اسٹیج ، منڈپ

تَماشا کَدَہ

رک : تماشا گاہ

تَماشا خانَہ

تماشے کی جگہ ، جہاں کھیل تماشے ہوتے ہوں ، تھیٹر

تَماشا گاہِ عالَم

پوری دنیا کے دیکھنے کے لائق چیز، بے مثال چیز

تَماشا گَر

تماشا کرنے والا، تماشا دکھانے والا

تَماشا آنا

تماشا بنا ہو ایعنی عجیب و غریب ہیئت میں آنا

تَماشا گَری

تماشا دکھانا ، عجیب و غریب کام کرنا

تَماشا کار

تماشا دکھانے یا کرنے والا ، نقال ، ایکٹر وغیرہ

تَماشا گِیر

عجیب و غریب کام کرنے والا ، بازی گر ، رک : تماشا گیری

تَماشائے عالَم

تَماشائی عِز

تَماشا بَنْنا

عجیب چیز بن جانا

تَماشا گِیری

عجیب و غریب کام ، حیرت میں ڈالنے والا عمل ، انوکھا کام

تَماشا خِیز

سیر کرنے والا

تَماشائے عِشْق

تَماشا کَرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا

تَماشا پَڑْنا

تہلکا مچنا ، ہنْگامہ بپا ہونا

تَماشا بَنانا

انوکھی بات کرنا

تَماشا لُوٹْنا

لطف اندوز ہونا ، حظ حاصل کرنا ، مزہ لینا

تَماشا کُناں

تماشا کرتا ہو ا، سیرکرتا ہوا، تماشا کرنے والا

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

تَماشا دیکْھنا

سیر کرنا، لطف اُٹھانا

تَماشائے عِلْم و ہُنَر

تَماشائے دو عالَم

تَماشا بَن جانا

ایسی حالت ہو جانا کہ لوگ دیکھنے لگیں یا مذاق اڑانے لگیں

تَماشا دِکْھلانا

(کسی چیز کی) سیر کرانا ، (کسی چیز کو) بے نقاب کرنا.

تَماشائے عَہْدِ رَفْتَہ

تَماشا کرنے والا

۔مذکر۔ بازیگر۔ نَٹ۔ بھانمتی۔

تَماشا بَنا لینا

انوکھی بات کرنا

ظاہِر کا تَماشا

نمائش، دِکھاوا

اِعْتِبارِ تَماشا

طُرْفَہ تَماشا نَظَر آنا

عجیب واقعہ دکھائی دینا

کوئی تُم بھی تَماشا ہو

تم بھی عجیب آدمی ہو

کھیل تَماشا

وہ تماشا جو کرتب کرکے دکھایا جائے اور کھیل کود وغیرہ

دام تَماشا

دِکھَاوا، نُمائش ؛ تماشا .

میلا تَماشا

رک : میلا ٹھیلا

خَیرات تَماشا

ناچ گانا یا نانک وغیرہ جو مستحقین کی امداد کے لیے دکھایا جائے .

پَتلی تَماشا

سَیرا تَماشا

کھیل کُود گُھومنا پھرنا رن٘گ رلیاں ناچ گانا .

ذَوقِ تَماشا

دیدار کا اشتیاق

مَحْوِ تَماشا

تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی

سانپ کا تَماشا

وہ کھیل جو سانپ کے ذریعے سپیرے دکھاتے ہیں.

پُتْلِیوں کا تَماشا

۔ پتلی والے کپڑے یا کاٹھ کی گڑیوں کو تاروں کے ذریعہ سے نچاتے ہیں اور اس کا تماشہ دکھاتے ہیں۔ ؎

قُدْرَت کا تَماشا

نیرنگئ زمانہ .

نَٹ کا تَماشا

وہ تماشا جو نٹ کرتے ہیں ، نٹ کا کرتب ۔

گَھر پُھونک تَماشا

وہ تجربہ جو نقصان اُٹھا کر حاصل کِیا جائے ، بڑے نقصان کے عوض معمولی سا فائدہ.

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں، جو زیادہ مستعمل ہے

لو اور تَماشا دیکھو

رک : لو اور سنو .

دُور سے تَماشا دیکْھنا

پاس نہ جانا، (کسی کی مصیبت وغیرہ میں) الگ رہ کر دیکھتے رہنا اور کام نہ آنا

آگ لَگائے تَماشا دیکھے

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کے متعلق یہ ظاہر کرنا ہو کہ وہ فتنہ فساد برپا یا ایذا پہنچا کر اس تماشے کو دیکھتا ہے

گَھر پُھونک تَماشا دیکھنا

نقصان کرکے تجربہ حاصل کرنا، گھر کی تباہی پر خوش ہونا، خوب روپیہ لٹانا

کَٹْھ پُتْلی کا تَماشا

پتلیوں کا تماشا جو تاروں کے ذریعے سے ہاتھے کے اشارے سے دکھایا جاتا ہے.

بَیل نَہ کُودا ، کُودی گَون ، یہ تَماشا دیکھے کَون

اس موقع پر مشتمل جہاں وہ شخص چپ رہے جیسے شکایت کرنا چاہے اور جس سے شکایت ہو وہ الٹی شکایت کرنے لگے یا جہاں کسی سے امید کے خلاف کوئی فعل سرزہ ہو یا کوئی دخل در معقولات کرے.

گَھر کھو کَر تَماشا دیکْھنا

گھر پھونک تماشا دیکھنا ، گھر برباد کرکے عیش منانا ، عیش و عشرت میں مال دولت لٹا دینا.

آگ دے تَماشا دیکھنے والا

وہ شخص جو پھوس میں چنگاری ڈال کر مزہ دیکھے، فتنہ اٹھا کر خود الگ ہوجائے اور دور سے تماشا دیکھتا رہے

قُدْرَتِ خالِق کا تَماشا دیکھنا

کسی قابلِ تعجب بات کے واقع ہونے کا ملاحظہ کرنا، غیب سے جو کچھ ظُہور میں آتا ہے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تماشا گہ عالم کے معانیدیکھیے

تماشا گہ عالم

tamaashaa-gah-e-aalamतमाशा-गह-ए-आलम

وزن : 1221222

English meaning of tamaashaa-gah-e-aalam

  • spectacle place of the world

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تماشا گہ عالم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تماشا گہ عالم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone