تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَماشا گاہِ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَماشا گاہِ عالَم کے معانیدیکھیے
تَماشا گاہِ عالَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- پوری دنیا کے دیکھنے کے لائق چیز، بے مثال چیز
- (مجازاً) دنیا، کائنات عالم
شعر
تماشا گاہ عالم کا تماشا مجھ سے مت پوچھو
کہ جوں آئینہ میں حیرت کے کاشانے میں رہتا ہوں
ہمارے ساتھ کچھ گزرے ہوئے موسم بھی شامل ہیں
تماشا گاہ عالم تجھ کو عبرت ناک کرنے میں
تماشا گاہ عالم پردہ دار روئے زیبا ہے
مری نظروں میں لیکن خود یہ پردہ حسن یکتا ہے
English meaning of tamaashaa-gaah-e-'aalam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- place of exhibition, show, sight, spectacle, amusement of world
तमाशा-गाह-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह दुनिया जो एक तमाशा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَماشا گاہِ عالَم)
تَماشا گاہِ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔