تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَماش بِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَماش بِین کے معانیدیکھیے
تَماش بِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. شققین مزاج ، عیاش ، اوباش ؛ بدکار
- ۲. دیکھنے والا ، تماشائی
شعر
تڑپ تڑپ کے جہاں میں نے جان دی ہے سراجؔ
کھڑے ہوئے تھے وہیں پر تماشبین بہت
تباہ شہر کو پہلے کیا پھر اس کے بعد
ہمارے شہر میں بھیجے تماش بین اس نے
محال ہے کہ تماشا تمام ہو شاہدؔ
تماش بین سے میں خوش تماش بیں مجھ سے
English meaning of tamaash-biin
Noun, Masculine
- spectator, audience, sightseer, libertine, licentious person, debauchee, rake
Adjective
- satyr, wencher
तमाश-बीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने वाला, तमाशाई, अय्याश, वेश्यागामी, रंडीबाज़
विशेषण
- ऐयाश, वेश्यागामी, रंडीबाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَماش بِین)
تَماش بِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔