تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَمانِیَت" کے متعقلہ نتائج

دِلاسا

تسلی، تشفّی، تسکین

دِل آسا

دل کو آرام پہن٘چانے والا، سکون دینے والا، تسکین دینے والا

دِلاسا دینا

دِلاسا دِلانا

حوصلہ بڑھانا ، دلجوئی و ہمّت افزائی کرنا ، شوق دِلانا .

دِلاسا کَرْنا

تسلّی و تشفی کرنا .

ڈَلا سا

زریں ، چمکیلا ، چمک دار.

دِل آسائی

دلجوئی ، تسکین ، تسلّی.

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

delouse

جوئیں نکالنا

دِیلاسا

رک : دِلاسا.

dulse

ایک خوردنی سمندری نبات Rhodymenia palmata جس میں سر خ مخروطی شاخ برگے ہوتے ہیں۔.

دَم دِلاسا

بہلاوا، پھسلاوا، چکنی چپڑی باتیں، تسلی

آسا دِلاسا

تسلی تشفی، اطمینان، ڈھارس۔

دَم دِلاسا دینا

چکنی چپڑی باتیں کرنا، بہلانا پُھسلانا، تسلّی دینا

دینا تھوڑا، دلاسا بہت

قول کچھ اور فعل کچھ، بات زیادہ کرنا مگر وقت آنے پر مدد کم کرنا، وعدے بہت کرنا لیکن دینا کم

بَہت دَم دِلاسا دینا

بہت تسلی دینا، بہت فریب دینا

دَم دِلاسے سے

بہلا کر، پھسلا کر، چکنی چپڑی باتوں کے ذریعہ، تسلّی دے کر

دَم دِلاسَہ

بہلاوا ، پُھسلاوا، چکنی چُپڑی باتیں ، تسلّی.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَمانِیَت کے معانیدیکھیے

طَمانِیَت

tamaaniyatतमानियत

نیز - طَمانِیَّت

اصل: عربی

وزن : 1212

طَمانِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اطمینان، تسلّی، دلجمعی، سکون خاطر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tamaaniyat

Noun, Feminine

  • satisfaction, composure, calmness, tranquillity, contentment

तमानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संतोष, इत्मीनान, सांत्वना, ढारस, तसल्ली, विश्वास

طَمانِیَت کے مترادفات

طَمانِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات

طمانیت عربی میں یہ لفظ ’’طمانینت‘‘ (طما+نی+نت) ہے۔ لیکن اردو میں’’طمانیت‘‘ بروزن مفاعلن یا بروزن مفاعیلن رائج ہے، اور یہی صحیح ہے۔ اردو میں’’طمانینت‘‘ ہے ہی نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَمانِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَمانِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone