تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَمَع دار" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں طَمَع دار کے معانیدیکھیے

طَمَع دار

tama'-daarतमा'-दार

دیکھیے: طامِع

موضوعات: صفات

اشتقاق: طَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

طَمَع دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد، مرکب لفظ

  • طمع رکھنے والا، لالچی، حریص

Urdu meaning of tama'-daar

  • Roman
  • Urdu

  • tumh rakhne vaala, laalchii, hariis

English meaning of tama'-daar

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular, Compound Word

तमा'-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन, संयुक्त शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَمَع دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَمَع دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone