تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو

ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

تَلوار کے نِیچے دَم تو لینے دو

۔مثل۔ جو دَم بچے وہی غنیمت ہے۔ کہتے ہیں زمانہ سابق میں کسی آدمی کو یہ سزا دی گئی تھی کہ بغل میں سے ایک سنان چبھو کر اس کی گردن میں سے نکالکی گئی۔ وہ تکلیف کے مارے بلک رہا تھا۔ بادشاہ نے اس کی سخت تکلیف کی وجہ سے یہ حکم دیا کہ تلوار سے اُس کی گردن اُڑادو تاکہ تکلیف ظاہر سے چھوٹ جائے۔ اُس وقت اس نیم جاں نے عرض کی کہ تلوار کے نیچے مجھے دم لینے دو یعنی مری گدن نہ اُڑائیے۔ اسی تکلیف میں رہنے دیجئے تاکہ جو دم جی لوں اور دُنیا کی ہوا کھالوں وہیس ہی۔

تَلْوار کے تَلے دَمْ لینے دو

ذرا انتظار کرو ، جو دم بچے غنیمت ہے

تَلْوار کے نِیچے دَم لو

ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو کے معانیدیکھیے

تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو

talvaar ke niiche dam lene doतलवार के नीचे दम लेने दो

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو کے اردو معانی

  • ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

Urdu meaning of talvaar ke niiche dam lene do

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa Thahro, sabr se kaam lo ; jo dam baaqii hai Ganiimat hai ; jo dam fursat mile Ganiimat pai ; zindgii ka har lamha Khush maaluum hotaa hai

तलवार के नीचे दम लेने दो के हिंदी अर्थ

  • ज़रा ठहरो, सब्र से काम लो , जो दम बाक़ी है ग़नीमत है , जो दम फ़ुर्सत मिले ग़नीमत पै , ज़िंदगी का हर लम्हा ख़ुश मालूम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو

ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

تَلوار کے نِیچے دَم تو لینے دو

۔مثل۔ جو دَم بچے وہی غنیمت ہے۔ کہتے ہیں زمانہ سابق میں کسی آدمی کو یہ سزا دی گئی تھی کہ بغل میں سے ایک سنان چبھو کر اس کی گردن میں سے نکالکی گئی۔ وہ تکلیف کے مارے بلک رہا تھا۔ بادشاہ نے اس کی سخت تکلیف کی وجہ سے یہ حکم دیا کہ تلوار سے اُس کی گردن اُڑادو تاکہ تکلیف ظاہر سے چھوٹ جائے۔ اُس وقت اس نیم جاں نے عرض کی کہ تلوار کے نیچے مجھے دم لینے دو یعنی مری گدن نہ اُڑائیے۔ اسی تکلیف میں رہنے دیجئے تاکہ جو دم جی لوں اور دُنیا کی ہوا کھالوں وہیس ہی۔

تَلْوار کے تَلے دَمْ لینے دو

ذرا انتظار کرو ، جو دم بچے غنیمت ہے

تَلْوار کے نِیچے دَم لو

ذرا ٹھہرو ، صبر سے کام لو ؛ جو دم باقی ہے غنیمت ہے ؛ جو دم فرصت ملے غنیمت پے ؛ زندگی کا ہر لمحہ خوش معلوم ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کے نِیچے دَم لینے دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone