تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا کے معانیدیکھیے

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا

talvaar kaa ghaav bhar jaataa hai zabaan kaa nahii.n bhartaaतलवार का घाव भर जाता है ज़बान का नहीं भरता

نیز : تَلْوار کا زخم بَھر جاتا ہے بات کا نَہِیں بَھرتا, تَلْوار کا گھاؤ بَھرتا ہے بات کا نَہِیں بَھرتا, تَلْوارکا گھاؤ بَھر جاتا ہے بات کا نَہِیں بَھرتا

ضرب المثل

Roman

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا کے اردو معانی

  • طعن و تشنیع اور بد کلامی کا اثر تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا اور دیرپا ہوتا ہے
  • طعن یا بد زبانی کی شکایت کے موقع پر بولتے ہیں
  • کوئی ایسی بات کہہ دے جو دل پہ اثر کر جائے تو وہ کبھی نہیں بھولتی
  • دل آزادری کی بات ہمیشہ یاد رہتی ہے

Urdu meaning of talvaar kaa ghaav bhar jaataa hai zabaan kaa nahii.n bhartaa

Roman

  • taan-o-tashniia aur bad kalaamii ka asar talvaar ke zaKham se zyaadaa gahiraa aur derapa hotaa hai
  • taan ya badazubaanii kii shikaayat ke mauqaa par bolte hai.n
  • ko.ii a.isii baat kah de jo dil pe asar kar jaaye to vo kabhii nahii.n bhuultii
  • dil aaz udrii kii baat hamesha yaad rahtii hai

तलवार का घाव भर जाता है ज़बान का नहीं भरता के हिंदी अर्थ

  • ता'न-ओ-तशनी' और अभद्र बोलने का असर तलवार के घाव से अधिक गहरा और देर तक रहने वाला होता है
  • ता'न या अभद्र बोली की शिकायत के अवसर पर बोलते हैं
  • कोई ऐसी बात कह दे जो मन पर असर कर जाए तो वह कभी नहीं भूलती
  • दिल दुखाने की बात सदैव याद रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone