تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْخیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے
تَلْخیٔ مَرْگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موت کی سختی
شعر
تلخیٔ مرگ کا ہرگز مجھے اندیشہ نہیں
بیٹھی منہ پر ہے مرے یار کی تلوار بہت
بخت واژوں نے زباں کو یہ اثر بخشا ہے
تلخیٔ مرگ مزا دے جو نمک داں مانگوں
تلخیٔ مرگ جسے کہتے ہیں افسوس افسوس
ایک دن سب کے تئیں زہر یہ کھانا ہوگا
English meaning of talKHii-e-marg
Noun, Feminine
- bitterness of death, the tough time of death
तल्ख़ी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मृत्यु का कठिन समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْخیٔ مَرْگ)
تَلْخیٔ مَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔