تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْخِیٔ اَیَّامْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخِیٔ اَیَّامْ کے معانیدیکھیے
وزن : 222221
دیکھیے: تَلْخیٔ دَوراں
تَلْخِیٔ اَیَّامْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دنوں کی تلخی
شعر
اس طرح تلخیٔ ایام سے بڑھتی ہے خراش
جیسے دشنام عزیزوں پہ گراں گزرے ہے
صرف اللہ سے ڈرتی ہے عزیزؔ خستہ
کیا اسے تلخیٔ ایام سے ڈر لگتا ہے
شاید یہی تریاق بنے زہر فنا کا
میں تلخیٔ ایام کا ست کھینچ رہا ہوں
English meaning of talKHii-e-ayyaam
Noun, Feminine
- bitterness of days
तल्ख़ी-ए-अय्याम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिनों का कटुता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْخِیٔ اَیَّامْ)
تَلْخِیٔ اَیَّامْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔