تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْخ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تَلْخ
تَلْخ ہونا کے اردو معانی
- کڑوا ہونا، ناگوار ہونا، بدمزہ ہونا
- ناخوش ہوجانا
- (خواب، عیش، زندگی کے واسطے) بے مزہ ہونا، بے لطف ہونا
English meaning of talKH honaa
- to be bitter, to be unpalatable, to be embittered
तल्ख़ होना के हिंदी अर्थ
- कड़वा होना, अप्रिय होना, निस्वाद होना
- अप्रसन्न हो जाना
- (सपना, सुख, जीवन के लिए) निरस होना, आनंदरहित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْخ ہونا)
تَلْخ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔