تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلے اُوپَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے اُوپَر کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
مادہ: تَلے
تَلے اُوپَر کے اردو معانی
- لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگر .
- زیر و زبر ، زیر و بالا
- ایک کے اوپر ایک ، اوپر نیچے
- تہ بہ تہ.
- اوپر سے نیچے تک ، (مراد) مکملاً ، پوری طرح.
- رک : اوپر تلے ، تہ و بالا ، گڈ مڈ
- ۔(ھ) صفت۔ پے در پے۔ متواتر۔ لگاتار۔ دستر خوان پر چلے آئے گردن جھُکاکر تلے اوپر پانی کے سہارے وہچار نوالے حلق کے نیچے اُتارے۔
English meaning of tale-uupar
- one after the other, successive, successively
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلے اُوپَر)
تَلے اُوپَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔