تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تلبیس سِکّہ" کے متعقلہ نتائج

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تلبیس سِکّہ کے معانیدیکھیے

تلبیس سِکّہ

talbiis-sikkaतलबीस-सिक्का

وزن : 22122

مادہ: تَلْبِیس

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

تلبیس سِکّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) قلب سکہ ، سکہ بدل کر چلانا نقل کرنا جعل بنانا ، جعلی سکّہ بنانا.
  • ۔(قانون) مونث۔ دہلی میں مذکر ہے۔ قلبِ سکّہ۔ سکّہ بدل کر چلنا۔

Urdu meaning of talbiis-sikka

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) qalab sikka, sikka badal kar chalaanaa naqal karnaa jaaal banaanaa, jaalii sakaa banaanaa
  • ۔(qaanuun) muannas। dillii me.n muzakkar hai। klab-e-sakaa। sakaa badal kar chalnaa

English meaning of talbiis-sikka

Noun, Feminine

  • counterfeiting coin or currency

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تلبیس سِکّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تلبیس سِکّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone