تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلْعَت" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلْعَت کے معانیدیکھیے

طَلْعَت

tal'atतल'अत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: چاند

اشتقاق: طَلَعَ

Roman

طَلْعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رویت، دیدار، صورت، رُخ
  • طلوع، روشن ہونا
  • مرکبات میں جیسے ماہِ طلعت (چاند سے چہرے والا)، خورشید طلعت اور سپیدۂ طلعت وغیرہ

Urdu meaning of tal'at

Roman

  • ravaiyyat, diidaar, suurat, ruKh
  • taluua, roshan honaa
  • murakkabaat me.n jaise maah-e-talat (chaand se chehre vaala), Khurshiid talat aur sapiid-e-talat vaGaira

English meaning of tal'at

Noun, Feminine

  • appearance, countenance
  • face
  • aspect
  • visage
  • rising or appearance (of the sun or the moon)

तल'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्शन, नज़ारा, मुख, आकृति, चेहरा, रूप, शोभा, छटा, दर्शन, उदय

طَلْعَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone